• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفترِ خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفترِ خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک کا چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم کا دورہ چین خصوصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ دونوں ممالک سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف دورے کے دوران چینی قیادت بشمول صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقاتیں کریں گے۔ توقع ہے کہ اس دورے سے سیاسی اعتماد، سٹریٹجک کوآرڈینیشن، سیاسی تعاون کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی کو مزید مضبوط اور وسعت دینے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور آزمودہ شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے، ہمہ موسمی تذویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کی تجدید اور مشترکہ مستقبل کے حامل پاکستان۔چین تعلقات کے وژن کو آگے بڑھانے کا اہم موقع ثابت ہوگا جبکہ مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے امکانات بھی زیرِ غور آئیں گے۔ یہ دورہ اس لحاظ سے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے کہ پاکستان اور چین اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔وزیراعظم اپنے دورے کا آغاز چین کے شہر ہانگزو سے کریں گے، جہاں وہ آئی ٹی، ٹیلی کمیونیکیشن، توانائی ذخیرہ کرنے اور زراعت سے متعلق پاکستان۔چین بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس میں دونوں ممالک کے سرمایہ کار، کاروباری شخصیات اور صنعتی نمائندگان شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریق دو طرفہ تعلقات اور سیاسی، اقتصادی اور سٹریٹجک شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کی یاد میں چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

تنازعہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سے کشمیری عوام انتہائی مشکلات و مصائب کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، میر واعظ

اگلی پوسٹ

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی آمد پر گلگت ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی آمد پر گلگت ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی آمد پر گلگت ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper