• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کامیابی سے جاری، 23دہشت گرد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کامیابی سے جاری، 23دہشت گرد ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے مزید 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔جمعرات کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں دتہ خیل، اسپین وام اور بنوں کے حساس علاقوں تک کارروائیوں کو بڑھا دیا ہے۔کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعددٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔شدید فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والوں میں مطلوب دہشت گرد سرغنہ جان میر عرف طور ثاقب بھی شامل ہے۔ دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور حکومت کو متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں مطلوب تھا جس کے سر کی قیمت بھی مقرر کی گئی تھی۔ جان میر عرف طور ثاقب سکیورٹی اہلکاروں اور معصوم شہریوں کے قتل سمیت مختلف دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث رہا۔سکیورٹی فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد اور تیار شدہ دیسی ساختہ بم برآمد کیے۔ جبکہ کلیئرنس اور سرچ آپریشنز کے دوران دہشت گردوں کے زیر استعمال خفیہ سرنگوں اور بنکروں کے پیچیدہ نیٹ ورک کا بھی سراغ لگا کر انہیں تباہ کر دیا گیا ہے۔متاثرہ علاقوں میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ چھپے ہوئے باقی دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے تحت ’’عزمِ استحکام‘‘ وژن کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف مہم پوری قوت سے جاری رہے گی تاکہ ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

حب میں بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام,31 ارب روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

اگلی پوسٹ

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں . ….؟؟؟ 

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں . ….؟؟؟ 

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں . ....؟؟؟ 

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper