• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایمان پاکستان تحریک حق میلہ:بلوچستان کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کی جانب اہم قدم : محترمہ فرح عظیم شاہ کا نوری نصیر خان آڈیٹوریم کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in پاکستان
0
ایمان پاکستان تحریک حق میلہ:بلوچستان کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کی جانب اہم قدم : محترمہ فرح عظیم شاہ کا نوری نصیر خان آڈیٹوریم کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے 19 مئی کی شام نوری نصیر خان آڈیٹوریم کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمان پاکستان تحریک حق میلہ کی جاری تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اگرچہ اس عظیم پروگرام کے آڈیشنز کا آغاز 19 مئی سے ہو چکا ہے، تاہم میلے کی مرکزی اور اہم تقریبات 23 اور 24 مئی کو منعقد ہوں گی، جن میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی سطح پر متعارف کرانے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔اس موقع پر محترمہ فرح عظیم شاہ نے دور دراز علاقوں سے آنے والے نوجوانوں سے ملاقات کی، جو اس ٹیلنٹ ہنٹ اور مختلف سرگرمیوں میں بھرپور انداز میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں سے خوشگوار ماحول میں گفتگو کی، ان کے خیالات سنے اور ان کے عزم، جذبے اور صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بلوچستان کے نوجوان بے شمار صلاحیتوں کے مالک ہیں اور انہیں صرف ایک مؤثر پلیٹ فارم اور مناسب رہنمائی کی ضرورت ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-21-at-2.31.42-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-21-at-2.31.42-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-21-at-2.29.56-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-21-at-2.29.54-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-21-at-2.29.55-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

فقیر آباد ڈویژن پولیس کی اہم کارروائی، غیر ملکی باشندوں کو پاکستانی شناختی دستاویزات بنانے والا منظم گینگ بے نقاب

اگلی پوسٹ

اسماعیلی کمیونٹی کے امام پرنس رحیم آغا خان پنجم پاکستان پہنچ گئے ، صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے استقبال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسماعیلی کمیونٹی کے امام پرنس رحیم آغا خان پنجم پاکستان پہنچ گئے ، صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے استقبال کیا

اسماعیلی کمیونٹی کے امام پرنس رحیم آغا خان پنجم پاکستان پہنچ گئے ، صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے استقبال کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper