• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف کی ملاقات تجارت، سرمایہ کاری، شہری ترقی، زراعت، لاجسٹکس، سیاحت اور انفراسٹرکچر تک وسعت دینے پرتبادلہ خیال

اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کی سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا باضابطہ فیصلہ،سینئر وزیر مریم اورنگزیب مشترکہ ورکنگ گروپ کی سربراہ مقرر پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے روابط اور ادارہ جاتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق تجارتی معاہدے (پریفریشنل ٹریڈ ارینجمنٹ) کے امکانات پر تبادلہ خیال، آذربائیجان کے وزیر اقتصاد کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت پاکستان اور آذربائیجان کے اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے اور طویل مدتی،منظم شراکت داری کا فریم ورک تیار کرنے کا مشترکہ عزم کا اعادہ ورکنگ گروپ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے مواقع کو منظم کرے گا، انفراسٹرکچر، ہاؤسنگ، زراعت، سیاحت اور توانائی میں شعبہ جاتی تعاون کے فریم ورک تجویز کیے جائیں گے پنجاب کے جاری اقتصادی تبدیلی کے ایجنڈے پر روشنی ڈالی، لینڈ یوز پالیسی میں اصلاحات،اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی اور آنیوالے ”پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان“ کا خاص ذکر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف کی ملاقات  تجارت، سرمایہ کاری، شہری ترقی، زراعت، لاجسٹکس، سیاحت اور انفراسٹرکچر تک وسعت دینے پرتبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے روابط اور ادارہ جاتی شراکت داری مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف نے پاکستان اور آذربائیجان کے مابین دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں منظم اقتصادی روابط، بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، شہری ترقی، زراعت، لاجسٹکس، سیاحت اور انفراسٹرکچر تک وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کی سہولت کاری کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا باضابطہ فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے نامزد کردہ سینئر وزیر مریم اورنگزیب مشترکہ ورکنگ گروپ کی سربراہی کریں گی۔ ورکنگ گروپ میں دونوں جانب سے متعلقہ سرکاری محکمے اور تکنیکی ماہرین شامل ہوں گے۔ ورکنگ گروپ تعاون اور مشترکہ منصوبوں (جوائنٹ وینچرز) کے لیے ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کرے گا۔ ورکنگ گروپ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) کے مواقع کو منظم کرے گا۔ ورکنگ گروپ سرمایہ کاروں کی باہمی ہم آہنگی اور منصوبوں کی ترقی میں سہولت فراہم کرے گا۔ انفراسٹرکچر، ہاؤسنگ، زراعت، سیاحت اور توانائی میں شعبہ جاتی تعاون کے فریم ورک تجویز کیے جائیں گے۔ ریگولیٹری سہولت کاری اور کاروبار میں آسانی (ایز آف ڈوئنگ بزنس) کے لیے میکانزم تیار کیا جائے گا۔ ورکنگ گروپ چند مہینوں میں قابلِ عمل تجاویز پیش کرے گا تاکہ سیاسی خیر سگالی کو ٹھوس اقتصادی نتائج میں تبدیل کیا جائے گا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے (پریفریشنل ٹریڈ ارینجمنٹ) کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تجارتی معاہدے کا مقصد مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنانا،تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنا اور دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آذربائیجان کے وزیر اقتصاد کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ادارہ جاتی روابط کو گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے جاری اقتصادی تبدیلی کے ایجنڈے پر روشنی ڈالی۔ملاقات میں لینڈ یوز پالیسی میں اصلاحات،اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی اور آنے والے ”پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان“ کا خاص ذکر کیا گیا۔ پنجاب کا اقتصادی پلان صنعتی جدید کاری، برآمدات اور ویلیو ایڈیشن پر مرکوز ہے۔ اس موقع پر سمارٹ سٹیز،رئیل اسٹیٹ،ہاسپیٹلٹی، ایگری ویلیو چینز، لاجسٹکس اور آئی ٹی انفراسٹرکچر میں آذربائیجانی سرمایہ کاروں کے لیے مواقع پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف اور مائیکل جباروف کا نئے قائم کردہ ورکنگ گروپ کے ذریعے قریبی ادارہ جاتی ہم آہنگی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ بات چیت کو قابلِ سرمایہ کاری منصوبوں میں تبدیل کرنے کے لیے فالو اپ سرگرمیوں کو تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور آذربائیجان کے اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنے اور طویل مدتی،منظم شراکت داری کا فریم ورک تیار کرنے کا مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-20-at-8.14.41-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

بھاری ٹیکس وصولی کے بعد بھی حکومت عوام کو بنیادی حقوق نہیں دے رہی، حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے سینیٹ آف پاکستان میں قرارداد”چین پاکستان دوستی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ“پیش کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے سینیٹ آف پاکستان میں قرارداد”چین پاکستان دوستی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ“پیش کی

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے سینیٹ آف پاکستان میں قرارداد”چین پاکستان دوستی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ“پیش کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper