• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں خوارج کے ٹھکانوں کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے22دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر خوارج کی موجودگی کے حوالے سے 17 مئی سے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کو کلیئر کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، یہ دہشت گردعلاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے۔اس وقت کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کا موثر محاصرہ کر رکھا ہے۔شواہد سے مزید یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ خوارج نے مقامی آبادی کو خوفزدہ اور زبردستی اپنی مرضی کے مطابق استعمال کیا تاکہ محفوظ راستہ حاصل کیا جا سکے اور انہیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے ایسے اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے اس عمل کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔علاقے میں چھپے ہوئے خوارج کے مکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا جبکہ سکیورٹی فورسز اور پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے ادارے وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت وژن ’’عزم استحکام‘‘ کے مطابق غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کو ملک سے مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے اپنی بھرپور انسداد دہشت گردی مہم جاری رکھیں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-20-at-6.21.00-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

خالصتان کے حامی مظاہرین کا مودی کےدورہ ناروے کے موقع پرشدید احتجاج، بھارتی پرچم پھاڑنے ، خالصتان کا پرچم لہرانے کی وڈیوز وائرل

اگلی پوسٹ

سینئر کیمرہ مین اورصحافی امجد واریہ کے خلاف ڈکیتی کا غیر قانونی مقدمہ آزادیٔ صحافت پر کھلا حملہ ہے :پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینئر کیمرہ مین اورصحافی امجد واریہ کے خلاف ڈکیتی کا غیر قانونی مقدمہ آزادیٔ صحافت پر کھلا حملہ ہے  :پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل

سینئر کیمرہ مین اورصحافی امجد واریہ کے خلاف ڈکیتی کا غیر قانونی مقدمہ آزادیٔ صحافت پر کھلا حملہ ہے :پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper