• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

خالصتان کے حامی مظاہرین کا مودی کےدورہ ناروے کے موقع پرشدید احتجاج، بھارتی پرچم پھاڑنے ، خالصتان کا پرچم لہرانے کی وڈیوز وائرل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in انڈیا
0
خالصتان کے حامی مظاہرین کا مودی کےدورہ ناروے کے موقع پرشدید احتجاج، بھارتی پرچم پھاڑنے ، خالصتان کا پرچم لہرانے کی وڈیوز وائرل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوسلو۔(نمائندہ خصوصی):ناروے میں مقیم سکھ برادری کے ارکان اورخالصتان کے حامیوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ ناروے کے موقع پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارت کے انسانی حقوق کےسیاہ ریکارڈ اور جبر کو نہایت موثر انداز میں بین لاقوامی سطح پر اجاگر کیا ۔اوسلو کے سٹی ہال کے باہر، جہاں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں شرکت کرنا تھی، سینکڑوں مظاہرین نے خالصتان کے جھنڈے لہرائے اور ہندوتوا کے نظریے کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے بھارت کے حقیقی چہرے کو بے نقا ب کیا۔مظاہرین نے مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے ایک منظم مہم چلانے ، خاص طور پر غیر ملکی سرزمین پر دھمکیوں اور ماورائے عدالت کارروائیوں کے ذریعے خالصتان کی حامی آوازوں کو نشانہ بنانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی مذمت کی۔مظاہرین نے دوطرفہ سربراہی اجلاس کے موقع پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے بھارتی حکومت کی جابرانہ اور طاقت کے استعمال کی پالیسیوں کو بے نقاب کیا۔انہوں نے ناروے کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم کو ملک کا سب سے بڑا اعزازگرینڈ کراس آف دی رائل نارویجن آرڈر آف میرٹ دینے کے فیصلے پر بھی سوال اٹھایا اور کہا کہ مودی کی حکومت پر "بین الاقوامی جبر” کا الزام لگایا جا رہا ہے۔مظاہرین نے اس بات پر زور دیا کہ ایوارڈز اور تجارتی معاہدےبھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک پر بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنقید اور تشویش کو ختم نہیں کر سکتے۔اس موقع پر مظاہرین کی طرف سے بھارتی پرچم کو پھاڑنے اور خالصتان کا جھنڈا لہرانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس سے اس پیغام کو تقویت ملتی ہے کہ بھارت کی جانب سے اسے سفارتی طور پر تنہا کرنے کی کوششوں کے باوجود پنجاب کی آزادی کی تحریک عالمی سطح پر گونج رہی ہے ۔ ان احتجاجی مظاہروں کا اہتمام سکھس فار جسٹس (SFJ) نے نیدرلینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم ریلیوں کے پس منظر میں کیا گیا تھا۔سکھس فار جسٹس کے رہنمائوں نے کہا کہ ان ریلیوں کا اہتمام مودی کے نارڈک سمٹ کے دورے کے دوران ان کا مقابلہ کرنے اور پنجاب کے "معاشی قتل ” کو بے نقاب کرنے کے لیے کیا جارہا ہے۔انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بھارت کی معاشی پالیسیوں نے پنجاب کی زرعی معیشت کو منظم طریقے سے تباہ کر دیا ہے، آبی وسائل کا رخ موڑ دیا ہے اور ہزاروں سکھ کسانوں کو خودکشی پر مجبور کیا ہے یہ ایک ایسا عمل جسے سکھ اپنے خلاف "معاشی جنگ”تصور کرتے ہیں۔ سکھس فار جسٹس کے جنرل کونسلر گروپتونت سنگھ پنوں نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے یورپی جمہوریتوں کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی میزبانی کی مذمت کی ۔انہوں نے کہا، کہ یورپی اور نورڈک جمہوریتیں اعتماد، امن، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر قائم ہیں۔ ایک ایسی حکومت کے ساتھ شراکت داری جس پر عالمی سطح پر بین الاقوامی جبر اور خودمختار غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازشوں کا الزام لگایا گیا ہے، ان اقدار کے خلاف ہے جن کا یہ ممالک دفاع کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔گروپتونت سنگھ پنوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خالصتان ریفرنڈم ریلیاں اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ نریندر مودی یورپ میں جہاں بھی جائیں احتساب کے سوالات ان کا پیچھا کرتے رہیں گے۔

پچھلی پوسٹ

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper