• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قائداعظم یونیورسٹی کے ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی اینڈ سولائزیشنز میں بدھ مت ورثہ کے موضوع پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی کی بطور مہمان خصوصی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in پاکستان
0
قائداعظم یونیورسٹی کے ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی اینڈ سولائزیشنز میں بدھ مت ورثہ کے موضوع پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی کی بطور مہمان خصوصی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):قائداعظم یونیورسٹی کے ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف آرکیالوجی اینڈ سولائزیشنز (ٹی آئی اے سی) میں پاکستان میں بدھ مت ورثہ کے موضوع پر دو روزہ تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیاجس میں دنیا بھر کے ممتاز سکالرز، سفارتکاروں اور ثقافتی ورثے کے ماہرین نے شرکت کی اور بدھ مت و گندھارا تہذیب کی میراث کو اجاگر کیا۔منگل کو منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے پاکستان کے متنوع ثقافتی اور تہذیبی ورثے کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا اور گندھارن مطالعات اور بدھ مت کے ورثے پر تحقیق کو فروغ دینے کے لئےیونیورسٹی کے عزم کو اجاگر کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے بین الثقافتی مکالمے، ورثے کے تحفظ اور علمی تبادلے کے لئے ایک اہم بین الاقوامی پلیٹ فارم مہیا کرنے پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس نہ صرف ایک علمی فورم ہے بلکہ بین الثقافتی مکالمے اور علمی و تحقیقی تعاون کا ایک پلیٹ فارم ہے،حکومتِ پاکستان کانفرنس کے منتظمین کی گندھارا کی تاریخی و روحانی میراث کے تحفظ ، امن، ہم آہنگی، رواداری اور ہمدردی کی عالمی اقدار کوفروغ دینے کے مشترکہ عزم کو سراہتی ہے۔کانفرنس بعنوان کثیر الضابطہ تحقیق کے ذریعے پاکستان کے بدھسٹ ثقافتی ورثے کی تلاش مشترکہ طور پر قائداعظم یونیورسٹی میں ہیومنسٹک بدھسٹ ریسرچ سینٹرز اور یونیورسٹی ملایا، فو گوانگ شان ایجوکیشن سنٹر ملائیشیا،ڈائریکٹوریٹ آف آرکیالوجی، میوزیم خیبر پختونخوا، سلک روڈ سنٹر، پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن اورانٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سینٹرل ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام منعقد کی گئی۔20 مئی تک جاری رہنے والی کانفرنس میں پاکستان اور بیرون ملک سے 36 سے زائد ممتاز مقررین اور سکالرز کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ تقریب کا مقصد کثیر الشعبہ تحقیق کو آگے بڑھانا، بین الاقوامی علمی تعاون کو مضبوط بنانا اور پاکستان کے بدھ مت ورثے اور گندھارا کی عالمی تہذیب کو فروغ دینا ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

دشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھنے کی غلطی کی،ہم نے اسے وہ سبق سکھایا جسے وہ کبھی فراموش نہیں کر سکے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھنے کی غلطی کی،ہم نے اسے وہ سبق سکھایا جسے وہ کبھی فراموش نہیں کر سکے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

دشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھنے کی غلطی کی،ہم نے اسے وہ سبق سکھایا جسے وہ کبھی فراموش نہیں کر سکے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper