• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ، ہر قسم کی مہم جوئی کے خلاف پاکستان کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ، ہر قسم کی مہم جوئی کے خلاف پاکستان کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہر قسم کی مہم جوئی کے خلاف پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قومی خودمختاری کے تحفظ اور ملک میں امن و استحکام کیلئے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، عملی تیاری اور قربانیوں کو سراہا ہے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور فیکلٹی و زیر تربیت افسران سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے قومی خودمختاری کے تحفظ اور ملک میں امن و استحکام یقینی بنانے میں پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، عملی تیاری اور قربانیوں کو سراہا۔ انہوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مادر وطن کے دفاع کے لیے مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم کو سلام پیش کیا۔وزیراعظم نے معرکہ حق کا حوالہ دیتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج کی تاریخی کامیابی کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے بھارت کی بلااشتعال اور متکبرانہ جارحیت کے مقابلے میں پاکستان کے ذمہ دارانہ طرز عمل اور کشیدگی پر قابو رکھنے کی پالیسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بالغ نظر، دانشمندانہ اور منصفانہ موقف کو عالمی برادری نے بھی تسلیم کیا۔وزیراعظم نے ہر قسم کی مہم جوئی کے خلاف پاکستان کے اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے تاکہ افغان طالبان سے وابستہ دہشت گرد پراکسیز کے خلاف معصوم شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور معاونت فراہم کرنے والے ڈھانچوں کو سخت سزا دی جا سکے۔ انہوں نے جموں و کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا بھی اعادہ کیا۔دوست ممالک کے طلبہ افسران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے عسکری سفارتکاری اور باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا اور خطے اور اس سے باہر امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے پاکستان کی جانب سے بطور نیٹ ریجنل سٹیبلائزر کیے گئے اقدامات کو اجاگر کیا۔ وزیر دفاع، وفاقی وزیر داخلہ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے علاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ قبل ازیں کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ پہنچنے پر چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-20-at-4.27.08-AM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

سردار ایاز صادق سے بنگلہ دیش کے سرکاری ملازمین کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper