• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کرپشن اور بدعنوانی عروج پر ہیں، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2026
in پاکستان
0
خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کرپشن اور بدعنوانی عروج پر ہیں، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کرپشن اور بدعنوانی عروج پر ہیں۔ پیر کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے شاہانہ اخراجات کیے جا رہے ہیں اور سیاست پر عوامی پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے، صوبائی کابینہ کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نا اہلی کے علاوہ ان وزراء اور مشیران کے انتخاب کا کوئی اور معیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کیا کابینہ کی تعداد بڑھانے سے گورننس بہتر ہو جائے گی جو 12 سال سے زائد عرصے میں بہتر نہیں ہو سکی؟ وفاقی وزیر نے کہا کہ صوبے کے معاملات اتنے برے کبھی بھی نہیں تھے۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ :بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام:محترمہ فرح عظیم شاہ نے پورا دن نوری نصیر خان آڈیٹوریم میں گزارا،

اگلی پوسٹ

سمندری فضلے کی ری سائیکلنگ و دوبارہ استعمال سے ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ معاشی فوائد بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں، جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سمندری فضلے کی ری سائیکلنگ و دوبارہ استعمال سے ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ معاشی فوائد بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں، جنید انوار چوہدری

سمندری فضلے کی ری سائیکلنگ و دوبارہ استعمال سے ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ معاشی فوائد بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں، جنید انوار چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper