• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار "چیلم جوشٹ "اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کا فیسٹیول میں خصوصی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2026
in پاکستان
0
کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار "چیلم جوشٹ "اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کا فیسٹیول میں خصوصی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیلاش( نمائندہ خصوصی)چترال کے وادی کیلاش کا قدیم اور مذہبی تہوار چیلم جوشٹ آج بمبوریت میں اختتام پذیر ہوا جس کے آخری روز کے تقریبات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی، بمبوریت پہنچنے پر علاقہ معززین اور کیلاش کمیونٹی کے رہنماوں نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔اس موقع پر دیگر پولیس آفسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ،ڈی۔پی۔او لوئر چترال نے تہوار کی مناسبت سے کئی تقریبات دیکھے اور ان میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ڈی۔پی۔او لوئر چترال نے فیسٹیول کے دوران کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور لوئر چترال پولیس کی جانب سے سیاحوں کو دی جانے والے سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔فیسٹیول کے دوران لوئر چترال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی رہنمائی اور سہولیات دینے کی خاطر پولیس نے ٹورسٹ فیسلٹیشین سنٹرز بھی قائم کئے تھے۔ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور اور سیاحوں کی مدد کے لئے مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس وارڈنز بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔

پچھلی پوسٹ

ٹیلی کمیو نیکیشن اور ٹیکنالوجی دور جدید کا موثر اور کارگر ہتھیار ہے، ٹیلی کمیونیکیشن دور جدید میں محض رابطے کا ذریعہ نہیں بلکہ نئی بلندیوں پر جانے کا راستہ بن چکی ہے:مریم نوازشریف

اگلی پوسٹ

دیر بالا:منشیات کے خاتمے کیلئے دیر بالا پولیس کی مؤثر کارروائی، آفیون (پوست) کی فصل تلف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دیر بالا:منشیات کے خاتمے کیلئے دیر بالا پولیس کی مؤثر کارروائی، آفیون (پوست) کی فصل تلف

دیر بالا:منشیات کے خاتمے کیلئے دیر بالا پولیس کی مؤثر کارروائی، آفیون (پوست) کی فصل تلف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper