• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاہراہِ بھٹو کی باقاعدہ افتتاحی تقریب 23 مئی کو کاٹھور ٹول پلازہ پر ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2026
in پاکستان
0
شاہراہِ بھٹو کی باقاعدہ افتتاحی تقریب 23 مئی کو کاٹھور ٹول پلازہ پر ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر سید وقار مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف احمد ناگوری، انفارمیشن سیکرٹری شرمیلا فاروقی، تمام اضلاع کے صدور ، جنرل سیکرٹریز و انفارمیشن سیکرٹریز، تمام ذیلی تنظیموں کے صدور سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 23 مئی کو شاہراہِ بھٹو کے تیسرے اور آخری فیز کے افتتاح کے موقع پر ایک عظیم الشان جلسہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سید وقار مہدی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 23 مئی کو سندھ حکومت کے عظیم الشان منصوبے شاہراہِ بھٹو کا افتتاح کریں گے۔ اجلاس کے دوران سینیٹر وقار مہدی نے کراچی ڈویژن کی ٹیم کو سی ویو کراچی پر کامیابی سے منعقد ہونے والی تاریخی “مارکۂ حق” تقریب کے شاندار انعقاد پر مبارکباد پیش کیجس میں کارکنان، خواتین، نوجوانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے عظیم الشان انفراسٹرکچر منصوبے شاہراہِ بھٹو کی باقاعدہ افتتاحی تقریب 23 مئی بروز ہفتہ شام 4 بجے کاٹھور ٹول پلازہ کراچی میں منعقد ہوگی۔ جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکت کریں گے۔ سید وقار مہدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان اور حامی 23 مئی کو کاٹھور ٹول پلازہ پر جمع ہو کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال کریں گے اور اس تاریخی عوامی فلاحی منصوبے کے افتتاح کی خوشی منائیں گے، جسے کراچی کی ترقی اور جدید شہری سہولیات کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

جناب ارشد انصاری کو "تمغہ امتیاز "۔۔۔۔یہ لاہور پریس کلب کا اعزاز ہے۔۔۔۔!!!

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper