• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مخدوم سید احمد محمود سے چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، ملکی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2026
in پاکستان
0
مخدوم سید احمد محمود سے چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، ملکی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مخدوم ہائوس لاہور میں اہم اور تفصیلی ملاقات ہوئی،اس موقع پر سابق وفاقی وزیر مخدوم مرتضی محمود بھی موجود تھے۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی مجموعی سیاسی،اقتصادی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔رہنمائوں نے موجودہ قومی منظرنامے، جمہوری عمل کے استحکام، عوام کو درپیش مسائل، بڑھتی ہوئی مہنگائی، معاشی چیلنجز اور ملکی استحکام کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لیا۔رہنمائوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی مسائل کے حل، جمہوریت کے استحکام اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا بھرپور اور مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ملاقات میں جنوبی پنجاب کی سیاسی صورتحال، تنظیمی امور اور پارٹی کو مزید فعال و مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔ علاوہ ازیں عوامی فلاح و بہبود، نوجوانوں کے لیے بہتر مواقع اور معیشت کی بہتری کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی اپنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں درختوں کی 20 عام اقسام معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار

اگلی پوسٹ

پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper