• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے کارکردگی بہتر بنائی جائے گی، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے کارکردگی بہتر بنائی جائے گی، اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی کے شعبے سے متعلق اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں آئیسکو (اسلام آباد)، گیپکو (گوجرانوالہ) اور فیسکو (فیصل آباد) کی نجکاری پر غور کیا، جس کا مقصد بجلی کی تقسیم کے نظام میں کارکردگی اور مالیاتی پائیداری کو بہتر بنانا ہے۔کمیٹی نے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دی اور فیصلہ کیا کہ ہر ڈسکو کے 51 فیصد سے 100 فیصد تک شیئر سرمایہ اور انتظامی کنٹرول، کابینہ کی منظوری سے مشروط، براہِ راست فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد خدمات اور بجلی کی قابلِ اعتماد فراہمی یقینی بنانا اور نجی شعبے کی مؤثر کارکردگی کو اس شعبے میں متعارف کرانا ہے۔اجلاس میں وفاقی وزیرِ توانائی، مشیر برائے نجکاری، معاونِ خصوصی برائے وزیرِاعظم طارق باجوہ، سیکریٹری کابینہ، سیکریٹری نجکاری کمیشن، سیکریٹری نجکاری ڈویژن، سیکریٹری پاور ڈویژن، چیئرمین نیپرا، چیئرمین ایس ای سی پی اور متعلقہ وزارتوں و اداروں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

میری ٹائم ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے تحت 25 ارب روپے مالیت کا اسکالرشپ کارپس قائم کرنے کی تجویز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میری ٹائم ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے تحت 25 ارب روپے مالیت کا اسکالرشپ کارپس قائم کرنے کی تجویز

میری ٹائم ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے تحت 25 ارب روپے مالیت کا اسکالرشپ کارپس قائم کرنے کی تجویز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper