• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج کے جوانوں پر ملک دشمن عناصر کا بزدلانہ حملہ ناقابل برداشت اور قابل افسوس ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

دہشتگرد عناصر کبھی بھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتے، قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا اور زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں بلوچستان کے عوام امن دشمن قوتوں کے خلاف متحد ہیں رکن بلوچستان اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 14, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج کے جوانوں پر ملک دشمن عناصر کا بزدلانہ حملہ ناقابل برداشت اور قابل افسوس ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کی صدر رکن صوبائی اسمبلی اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے بارکھان واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں پر ملک دشمن عناصر کا بزدلانہ حملہ ناقابل برداشت اور قابل افسوس ہے۔ انہوں نے شہید میجرتوصیف سمیت دیگر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں، پوری قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔۔انہوں نے کہا کہ دہشتگرد عناصر کبھی بھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتے، قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا اور زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام امن دشمن قوتوں کے خلاف متحد ہیں اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا اجلاس، قانون سازی سے متعلق تجاویز اور ملک میں مجموعی امن و امان کی صورتحال پر غور

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper