• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وہیل چیئر سے لے کر ایم آر آئی مشین تک طبی آلات کی رجسٹریشن اب چند دنوں میں مکمل ہو رہی ہے، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in پاکستان
0
وہیل چیئر سے لے کر ایم آر آئی مشین تک طبی آلات کی رجسٹریشن اب چند دنوں میں مکمل ہو رہی ہے، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پہلے وہیل چیئر سے لے کر ایم آر آئی مشین تک طبی آلات کی رجسٹریشن میں طویل وقت درکار ہوتا تھا تاہم حالیہ اصلاحات کے نتیجے میں اب یہ عمل چند دنوں، یعنی تقریباً بیس دن میں مکمل ہو رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایبٹ لیبارٹری کے بین الاقوامی وفد سے ملاقات کے دوران کیا جس میں صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون، سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وفد نے وزارت صحت کی جانب سے میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کے عمل کو ڈیجیٹائز کرنے کے اقدام کو سراہا۔وفد نے پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے جاری حکومتی اقدامات کی بھی تعریف کی۔وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ حکومت نے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے ایک جامع پروگرام کا آغاز کر دیا ہے جس کا پائلٹ مرحلہ آج اسلام آباد میں شروع کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام گزشتہ ایک دہائی سے تعطل کا شکار تھا تاہم موجودہ حکومت نے اسے دوبارہ فعال بنایا ہے۔مصطفی کمال نے کہا کہ موجودہ نظام صحت کو علاج پر مبنی ماڈل سے احتیاطی تدابیر اور بیماریوں کی روک تھام کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بچوں کو 13 مہلک بیماریوں سے بچائو کے لیے مفت ویکسین فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 2030ء تک بین الاقوامی فنڈنگ کے ممکنہ خاتمے کے پیش نظر ملک میں ویکسین کی مقامی پیداوار پر تیزی سے کام جاری ہے۔اس موقع پر بین الاقوامی وفد نے پاکستان میں ویکسین کی پیداوار اور خام مال کی تیاری کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

موبی لنک بینک نے خواتین کی ڈیجیٹل شمولیت اور سماجی بہتری کے لئے بی بی ایپ متعارف کرادی

اگلی پوسٹ

آئی بی آئی ہیڈکوارٹر کا قیام پاکستان-چین ہمہ جہت تزویراتی شراکت داری میں انقلابی سنگِ میل ہے، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی بی آئی ہیڈکوارٹر کا قیام پاکستان-چین ہمہ جہت تزویراتی شراکت داری میں انقلابی سنگِ میل ہے، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار

آئی بی آئی ہیڈکوارٹر کا قیام پاکستان-چین ہمہ جہت تزویراتی شراکت داری میں انقلابی سنگِ میل ہے، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper