• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں“معرکہء حق کے ایک سال بعد: جنوبی ایشیا میں ڈیٹرنس، سفارت کاری اور بیانیہ” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں“معرکہء حق کے ایک سال بعد: جنوبی ایشیا میں ڈیٹرنس، سفارت کاری اور بیانیہ” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

​لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں میری ٹائم سینٹر آف ایکسیلنس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق کے ایک سال بعد: جنوبی ایشیا میں ڈیٹرنس، سفارت کاری اور بیانیہ” کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا۔چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی وائس ایڈمرل راجہ رب نواز تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ "معرکۂ حق” کے دوران پاک بحریہ کی حکمت عملی، پیشہ ورانہ مہارت اور غیر متزلزل عزم نے دشمن کو اپنے ہی پانیوں تک محدود رہنے پر مجبور کر دیا تھا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈیٹرنس اور قومی اسٹریٹیجک بیانیہ کو مؤثر بنانے کے لیے عسکری اداروں، یونیورسٹیوں، میڈیا اور سفارتی حلقوں کے مابین مسلسل روابط اور اشتراک ناگزیر ہے۔اپنے استقبالیہ خطاب میں صدر میری ٹائم سینٹر آف ایکسیلنس ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے معرکۂ حق کے بعد کے علاقائی ماحول میں پاکستان کے ڈیٹرنس پوسچر اور سفارتی حیثیت کے معروضی حالات اور شواہد پر مبنی جائزے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔سیمینار میں ممتاز ماہرین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں تفصیلی پریزنٹیشنز پیش کیں جبکہ سیمینار میں عسکری حکام، سینئر سفارتکاروں، ماہرینِ تعلیم، میڈیا نمائندگان اور یونیورسٹی طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مشاورتی اجلاس

اگلی پوسٹ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر 200 سے زائد اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، وزیر برائے پارلیمانی امور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی تحقیقاتی ادارہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر 200 سے زائد اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، وزیر برائے پارلیمانی امور

وفاقی تحقیقاتی ادارہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر 200 سے زائد اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، وزیر برائے پارلیمانی امور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper