Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.
Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.
Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.
کی جائے گی۔کراچی پولیس کے تمام افسران و اہلکار قواعد و ضوابط کے پابند ہیں، بغیر ہتھکڑی ملزمہ کی پیشی پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو واقعے کی مفصل ابتدائی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ایڈیشنل آئی جی کا کہنا ہے کہ غفلت، کوتاہی کے مرتکب تفتیشی افسر، عملے کو فوری معطل کیا جائے۔کراچی میں منشیات فروشی کے کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو پرٹوکول دینے کے معاملے میں پولیس افسران کو معطل کردیا گیا۔ ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال، آئی او سعید احمد اور ایس آئی یو انسپکٹر ظفر اقبال کو معطل کردیا گیا ہے۔ مذکورہ واقعے کی انکوائری سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) جنوبی کے سپرد کردی گئی ہے۔ کراچی میں گارڈن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ انمول عرف پنکی کو گرفتار کرلیا، اس پر درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر گارڈن ویسٹ کے ایک فلیٹ پر چھاپا مارا گیا، جہاں ایک خاتون مبینہ طور پر منشیات تیار کرکے فروخت کررہی تھی۔ایف آئی آر کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمہ کو گرفتار کرکے فلیٹ سے 1540 گرام کوکین اور 6970 گرام مختلف کیمیکل اور خام مال برآمد کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیکنگ پاؤڈر، ایفیڈرین، کیٹامین اور کوکین ہائیڈرو کلورائیڈ بھی قبضے میں لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمہ کے قبضے سے ایک پستول، 2 میگزین اور 10 راؤنڈ بھی برآمد ہوئے، تاہم وہ اسلحے کا لائسنس پیش نہ کرسکی۔پولیس نے فلیٹ سے نقد رقم، موبائل فون، بلینک چیک اور دیگر اشیاء بھی تحویل میں لے لیں جبکہ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی سے برآمد اسلحہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، پولیس نے سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت الگ مقدمہ درج کیا۔ایف آئی آر کے
مطابق گارڈن ویسٹ میں خاتون کے قبضے سے پستول برآمد کی گئی، ملزمہ سے 9 ایم ایم پستول اور 10راؤنڈ ملے۔خیال رہے کہ کراچی میں منشیات بیچنے کے الزام میں گرفتار خاتون کی بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیشی ہوئی، ملزمہ بے خوف انداز میں عدالتی راہداریوں میں گھومتی رہی۔عدالت نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کردی، جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔گرفتار ملزمہ کو پرٹوکول دینے پر ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال،ایس آئی یو انسپکٹر ظفر اقبال کو بھی معطل کردیا گیا، جبکہ واقعہ کی انکوائری ایس ایس پی ساؤتھ کے سپرد کردی گئی۔کراچی میں گارڈن پولیس ںے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا، ملزمہ سے پستول، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر منشیات برآمد ہوئی ہے، عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔کراچی پولیس چیف آزاد خان نے ملزمہ کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کردی۔کراچی پولیس چیف نے گارڈن ہیڈ کواٹر ساؤتھ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی، جبکہ واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے سینئر افسر کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ متعلقہ افسران کے کردار کے تعین کیلئے انکوائری کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، قانون اور ایس او پیز کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔کراچی پولیس کے تمام افسران و اہلکار قواعد و ضوابط کے پابند ہیں، بغیر ہتھکڑی ملزمہ کی پیشی پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو واقعے کی مفصل ابتدائی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ایڈیشنل آئی جی کا کہنا ہے کہ غفلت، کوتاہی کے مرتکب تفتیشی افسر، عملے کو فوری معطل کیا جائے۔منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمے میں پولیس کی مبینہ غفلت سامنے آگئی۔ملزمہ کے خلاف درج مقدمے میں بتایا گیا کہ انمول عرف پنکی کو گارڈن میں رہائشی عمارت کے فلیٹ سے گرفتار کیا گیا۔ لیکن فلیٹ میں رہائش پذیر خاندان نے موقف اختیار کیا کہ انمول عرف پنکی کو ہم نہیں جانتے ہیں۔متاثرہ خاندان کا کہنا تھا کہ جس فلیٹ کا پتہ مقدمے میں ڈالا گیا، وہاں 8 سال سے کرائے پر ہم رہائش پذیر ہیں۔متاثرہ خاندان نے کہا کہ میڈیا پر ملزمہ کی گرفتاری ہمارے فلیٹ سے ہونے کی خبر آنے
پر مالک مکان نے فلیٹ خالی کرنے کا کہہ دیا۔متاثرہ خاندان نے مزید کہا کہ انمول عرف پنکی کو ہم نہیں جانتے، بتایا جائے کہ پولیس نے ہمارے گھرکا پتہ ایف آئی آر میں کیسے ڈالا؟متاثرہ خاندان نے یہ بھی کہا کہ پولیس کی غفلت کی وجہ سے ہم سخت ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔کراچی میں گارڈن کے علاقے سے کوکین اور منشیات کی بڑی سپلائر انمول عرف پنکی کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور پستول برآمد کی گئی تھی۔گارڈن کے علاقے میں پولیس اور سول حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کیا تھا۔ ملزمہ کے قبضے سے ایک پستول، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر نشہ آور مواد برآمد کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزمہ منشیات کی ڈیلنگ اور سپلائی کے ایک منظم اور وسیع نیٹ ورک کو چلا رہی تھی اور اس کے خریداروں میں طلبا سمیت بااثر شخصیات بھی شامل ہیں۔عدالت میں پیشی پر ملزمہ انمول عرف پنکی کو پرٹوکول دیا گیا، جس پر پولیس افسران کو معطل کردیا گیا۔ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال، آئی او سعید احمد اور ایس آئی یو انسپکٹر ظفر اقبال کو معطل کردیا گیا ہے۔مذکورہ واقعے کی انکوائری سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) جنوبی کے سپرد کردی گئی ہے۔گارڈن سے گرفتار ہونے والی بااثر کوکین ڈیلر انمول پنکی نے منشیات نیٹ ورک کیسے بنایا مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔زرائع کے مطابقانمول پنکی 14 سال کی عمر میں ماڈل بننے کے لیے نکلی اور پارٹیوں میں جانا شروع کیا۔انمول عرف پنکی کی وکیل سے شادی ہوئی جو عالمی کوکین گینگ میں کام کرتا تھا۔شادی کے بعد ملزمہ نے کوکین کا کام شوہر کے ساتھ شروع کیا۔وکیل شوہر سے طلاق کے بعد پنکی نے پولیس افسر سے شادی کی۔تین بھائیوں کی مدد سے کوکین کا نیٹ ورک قائم کیا اور ڈیلر بن گئی۔
انمول نے کوک بنانے کا طریقہ انٹرنیٹ سے سیکھا بعد میں اپنا برانڈ بھی بنا لیا۔ملزمہ کو پانچ سال قبل پنجاب پولیس نے گرفتار کیا اور مبینہ طور پر 7 کروڑ روپے رشوت لے کر چھوڑا۔پنکی لاہور سے دو خواتین کے ذریعے ٹرین سے کوکین کے پانچ پیکٹ کراچی بھیجتی تھی۔اسٹیشن سے بائیک رائیڈرز منشیات کے الگ الگ پیکٹ لے کر ڈیلرز تک پہنچاتے تھے۔ڈیلرز کی مدد سے کوکین شہریوں کو بھیجی جاتی تھی پیسے اکاؤنٹ سے ٹرانسفر ہوتے تھے۔ملزمہ انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک میں کوئی ایک دوسرے سے نہیں ملتا تھا۔زرائع کے مطابقملزمہ انمول پنکی نے گلگت میں ایک ہوٹل بھی بنا رکھا ہے، گروپ میں اس کے بھائی ناصر کی گرل فرینڈ بھی شامل ہے۔بھائی کی گرل فرینڈ کی مدد سے کراچی کی پارٹیوں میں کوکین سپلائی کی جاتی رہی ہے۔ملزمہ انمول کے دو بھائیوں کو ماضی میں کراچی پولیس گرفتار کرچکی ہے، ملزمہ کوکین سے ماہانہ کروڑوں روپے کماتی تھی۔© 2022 Develop by Newspaper