• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جنرل آفیسر کمانڈنگ مری کا آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ، گزشتہ سال بھارتی جارحیت سےشہید ہونےوالوں کےاہلخانہ سےملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 12, 2026
in پاکستان
0
جنرل آفیسر کمانڈنگ مری کا آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ، گزشتہ سال بھارتی جارحیت سےشہید ہونےوالوں کےاہلخانہ سےملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مری۔(نمائندہ خصوصی):جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) مری نے معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور گزشتہ سال بلااشتعال بھارتی جارحیت سےشہید ہونےوالوں کےاہلخانہ سےملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق جی او سی مری نے شہید محمد یعقوب مغل کےاہلخانہ سےمظفرآباد میں ملاقات کر کے اظہار تعزیت کی ۔جی او سی مری نے کہا کہ وطنِ عزیزکی سلامتی اوربقاء ان شہدا کی لازوال قربانیوں کی ہی مرہونِ منت ہے۔ جی اوسی مری کے علاوہ مقامی کمانڈرز نے بھی شہدا کے اہلخانہ سے ملاقات کر کے بلند حوصلے،صبر اور استقامت کوسراہا۔ مقامی کمانڈرز نے کوٹلی میں شہید خاتون کنیزبیگم اور باغ میں شہید اسامہ عشرت کے اہلِخانہ سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کی ۔ شہداکے اہلِخانہ نے افواجِ پاکستان کی جانب سے محبت،تعاون اور دلجوئی کے جذبے پرتشکرکا اظہار کیا ۔

پچھلی پوسٹ

سیاسی اور عسکری لیڈر شپ ملک سے محبت کرنے والی ہوں تو ملک کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا: مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

کراچی: منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کانوٹس "افسران کو طلب کرلیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کانوٹس "افسران کو طلب کرلیا گیا

کراچی: منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کانوٹس "افسران کو طلب کرلیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper