• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ماں بچوں کی پہلی درسگاہ، محبت، تربیت اور محفوظ مستقبل کی بنیاد ہوتی ہے۔ سارہ احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبائی حکومت ماؤں اور بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے تاریخی اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت بچوں کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ ہر بچے کو محفوظ اور باوقار ماحول میسر آ سکے۔معاشرے کی مضبوطی اور بچوں کی بہترین پرورش میں ماؤں کا کردار نہایت اہم اور قابلِ احترام ہے۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کا مدرز ڈے کے موقع پر تمام ماؤں کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2026
in پاکستان
0
ماں بچوں کی پہلی درسگاہ، محبت، تربیت اور محفوظ مستقبل کی بنیاد ہوتی ہے۔ سارہ احمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب، سارہ احمد نے مدرز ڈے کے موقع پر تمام ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں بچوں کی پہلی درسگاہ، محبت، تربیت اور محفوظ مستقبل کی بنیاد ہوتی ہے۔ معاشرے کی مضبوطی اور بچوں کی بہترین پرورش میں ماؤں کا کردار نہایت اہم اور قابلِ احترام ہے۔
سارہ احمد نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبائی حکومت ماؤں اور بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے تاریخی اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت بچوں کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ ہر بچے کو محفوظ اور باوقار ماحول میسر آ سکے۔چیئرپرسن سارہ احمد نے مزیدکہا کہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیوروبے سہارا، محروم اور ضرورت مند بچوں کو ماں جیسی شفقت، تحفظ، تعلیم اور بہتر مستقبل فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدرز ڈے کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں نے چیئرپرسن کے لیے خصوصی پیغامات اور دعائیں بھی پیش کیں، جو محبت اور اعتماد کا خوبصورت اظہار ہیں۔
انہوں نے پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 کو بچوں خصوصاً بچیوں کے محفوظ مستقبل کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ قانون کم عمری کی شادیوں کے خاتمے اور بچوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔سارہ احمد نے مزید کہا کہ ہر بچے کو محفوظ، خوشحال اور محبت بھرا ماحول فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور اس مقصد کے لیے حکومت، اداروں اور معاشرے کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-11-at-1.27.47-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

معرکۂ حق کا ایک سال مکمل، پاک فضائیہ کی مختلف بیسز میں پروقار تقریبات کا انعقاد

اگلی پوسٹ

ہنٹا وائرس کے حوالے سے خوف و ہراس نہ پھیلایا جائے، عالمی ادارۂ صحت کی تنبیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہنٹا وائرس کے حوالے سے خوف و ہراس نہ پھیلایا جائے، عالمی ادارۂ صحت کی تنبیہ

ہنٹا وائرس کے حوالے سے خوف و ہراس نہ پھیلایا جائے، عالمی ادارۂ صحت کی تنبیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement