• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک چین بی ٹو بی کانفرنس،پاکستانی و چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او یوز و تجارتی معاہدےطے پا گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2026
in پاکستان
0
پاک چین بی ٹو بی کانفرنس،پاکستانی و چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او یوز و تجارتی معاہدےطے پا گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):پاک چین صنعتی و تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او یوز اور تجارتی معاہدے طے پا گئے۔ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں منعقدہ پاک چین بز نس ٹو بزنس کانفرنس میں کامیاب میچ میکنگ سیشنز کے بعد پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد ایم او یوز و تجارتی معاہدے طے پائے ۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی موجودگی میں اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے ۔کانفرنس میں چین کی 74 کمپنیوں کے 105 نمائندوں جبکہ پاکستان کی 136 کمپنیوں کے 242 نمائندوں نے شرکت کی۔گھریلو برقی آلات کے شعبے میں 15 ایم او یوز پر دستخط ہوئے جس پر اس شعبے میں سب سے بڑی سرمایہ کاری 40 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔اسی طرح الیکٹریکل سیکٹر میں 10 اہم معاہدے طے پائے اور سب سے بڑا معاہدہ 60 ملین ڈالر مالیت کا طے ہوا۔بیٹری اسٹوریج سیکٹر میں 27 معاہدے اور ایم او یوز پر دستخط ہوئے اور سب سے بڑی سرمایہ کاری 82 ملین ڈالر تک ریکارڈ ہوئی ۔پاک چین بز نس ٹو بزنس کانفرنس میں مزید 40 ایم او یوز پر مذاکرات جاری ہیں جس سے صنعتی تعاون کے نئے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی استحکام اور صنعتی ترقی کی جانب گامزن ہے، حکومت صنعتی ترقی و برآمدات کے فروغ کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی تعاون دونوں ممالک کیلئے ترقی و خوشحالی کا اہم ذریعہ ہے،پاک چین کمپنیوں کے درمیان ان معاہدوں سے مختلف شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھل گئے ہیں، اس سے پاکستان اور چین کے صنعتی و تجارتی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے ۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے خلاف ہر جارحیت کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، گورنر سندھ

اگلی پوسٹ

معرکہ حق’’بنیانٌ مرصوص‘‘ کا ایک سال مکمل ہونے پرچنیوٹ میں وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی زیر قیادت ایک عظیم الشان تقریب اور تاریخی ریلی کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق’’بنیانٌ مرصوص‘‘ کا ایک سال مکمل ہونے پرچنیوٹ میں وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی زیر قیادت ایک عظیم الشان تقریب اور تاریخی ریلی کا انعقاد

معرکہ حق’’بنیانٌ مرصوص‘‘ کا ایک سال مکمل ہونے پرچنیوٹ میں وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی زیر قیادت ایک عظیم الشان تقریب اور تاریخی ریلی کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement