• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہلال احمر پاکستان کا ورلڈ ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے کے موقع پر ہیومینیٹیرین فورم کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 8, 2026
in پاکستان
0
ہلال احمر پاکستان کا ورلڈ ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے کے موقع پر ہیومینیٹیرین فورم کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):ہلال احمر پاکستان نے ورلڈ ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے کے موقع پر نیشنل ہیڈکوارٹر میں ’’انسانیت کے لئے متحد‘‘ کے عالمی تھیم کے تحت ہیومینیٹیرین فورم کا انعقاد کیا۔تقریب میں چیئرپرسن ہلال احمر پاکستان فرزانہ نائیک، اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ و ہیومینیٹیرین کوآرڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ بطور مہمان خصوصی ، ہلال احمر پاکستان کے منیجنگ باڈی اراکین، صوبائی برانچوں کی قیادت، آئی سی آر سی، آئی ایف آر سی، جرمن ریڈ کراس، ناروے ریڈ کراس اور ترک ریڈ کریسنٹ کے نمائندگان سمیت مختلف قومی و بین الاقوامی اداروں، این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے، این جی اوز اور اقوام متحدہ کے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔محمد یحییٰ نے ہلال احمر پاکستان کی خدمات کو سراہتے ہوئے رضاکاروں کی لگن اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ دنیا اس وقت موسمیاتی تبدیلی، قدرتی آفات، تنازعات اور مالی مشکلات کے باعث غیر معمولی انسانی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے جس کے باعث مضبوط شراکت داری، مقامی سطح پر استعداد اور بروقت اقدامات پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گئے ہیں۔ انہوں نے پی آر سی ایس کو ’’لوکلائزیشن اِن ایکشن‘‘ کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ رضاکار ہنگامی حالات میں سب سے پہلے پہنچنے والے اور سب سے آخر میں واپس جانے والے ہوتے ہیں۔ چیئر پرسن فرزانہ نائیک نے اپنے خطاب میں پاکستان بھر میں کمزور طبقات کی مشکلات کم کرنے کے لئے ہلال احمر پاکستان کے اقدامات اور کمیونٹی بیسڈ پروگرامز پر روشنی ڈالی۔ ایشیا پیسیفک کے لئے آئی ایف آر سی کے ریجنل ڈائریکٹر الیگزینڈر میتھیو نے خصوصی ویڈیو پیغام میں دنیا کو درپیش بڑھتے ہوئے انسانی اور موسمیاتی چیلنجز کا ذکر کیا۔پاکستان میں آئی ایف آر سی کے ہیڈ آف ڈیلیگیشن آندریاس فان وائسن برگ ،پاکستان میں آئی سی آر سی کے ہیڈ آف ڈیلیگیشن کرسٹوف سٹر نے ہلال احمر پاکستان کے اشتراک سے جاری انسانی خدمات کو سراہتے ہوئے مشکل حالات میں خدمات انجام دینے والے رضاکاروں کی تعریف کی۔اس سے قبل ہلال احمر پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد عبیداللہ خان نے ’’ فرام ریسپانس ٹو ریزلینس ‘‘کے عنوان سے تفصیلی بریفنگ دی۔تقریب میں خصوصی ڈاکومنٹری بھی پیش کی گئی۔ مہمانان اعزاز، شراکت دار اداروں، صوبائی برانچوں اور نمایاں خدمات انجام دینے والے رضاکاروں میں یادگاری شیلڈز اور اعزازی تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر انسانی خدمت پر مبنی تصویری نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

معرکہ حق میں بھارت کے اہم اہداف ہمارے نشانے پر تھے، اگر جنگ بندی نہ ہوتی تو بھارت کا بہت زیادہ نقصان ہوتا، محسن نقوی طلال چوہدری

اگلی پوسٹ

پاکستان میں سالانہ 80 ارب سگریٹ استعمال، ایک فیصد کمی سے 294 ارب روپے بچت ممکن ہے، ماہرین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں سالانہ 80 ارب سگریٹ استعمال، ایک فیصد کمی سے 294 ارب روپے بچت ممکن ہے، ماہرین

پاکستان میں سالانہ 80 ارب سگریٹ استعمال، ایک فیصد کمی سے 294 ارب روپے بچت ممکن ہے، ماہرین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper