• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

راجن پور: نجی بینک میں جمع کرایا گیا سونا واپسی پر مبینہ طور پر جعلی نکل آیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2026
in پاکستان
0
راجن پور: نجی بینک میں جمع کرایا گیا سونا واپسی پر مبینہ طور پر جعلی نکل آیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راجن پور( نمائندہ خصوصی): نجی بینک میں جمع کرایا گیا سونا واپسی پر مبینہ طور پر جعلی نکل آیا تفصیلات کے مطابقراجن پور میں نجی بینک میں بطور ضمانت جمع کرایا گیا سونا واپسی پر مبینہ طور پر جعلی نکل آنے کا انکشاف ہوا ہےمتاثرہ شہری حمزہ نور کے مطابق انہوں نے گزشتہ سال دسمبر میں 15 تولے سونا بینک میں جمع کرا کے 16 لاکھ 50 ہزار روپے قرض حاصل کیا تھا۔ شہری کا کہنا ہے کہ آج انہوں نے سود سمیت مجموعی طور پر 20 لاکھ 700 روپے بینک میں جمع کرا کے اپنا سونا واپس لیا تاہم سونا مشکوک لگنے پر انہوں نے فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کر دیپولیس کے مطابق سنار سے معائنہ کرانے پر تمام زیورات مبینہ طور پر جعلی قرار پائے واقعے کے بعد پولیس بینک منیجر وحید سمیت دیگر عملے کو تھانے لے گئی تاہم ابتدائی کارروائی کے بعد انہیں رہا کر دیا گیابینک منیجر وحید نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ واقعے سے لاعلم ہیں اور معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیںپولیس کا کہنا ہے کہ اسی بینک میں 5 تولے سونے کے مبینہ فراڈ کا ایک اور کیس پہلے ہی عدالت میں زیر سماعت ہےایس ایچ او انعام بزدار کے مطابق بینک فراڈ کیس قانونی طور پر ایف آئی اے کے دائرہ اختیار میں آتا ہے لہٰذا ابتدائی رپورٹ ایف آئی اے کو بھجوائی جائے گی جبکہ مزید تفتیش بھی ایف آئی اے ہی کرے گی پولیس کے مطابق متاثرہ فریق مزید کارروائی کے لیے ایف آئی اے سے رجوع کرے گا

پچھلی پوسٹ

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال راولپنڈی میں طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر ماریہ سلطان کی افغانستان کی موجودہ صورتحال اور طالبان حکومت کے طرزِ عمل پر گہری تشویش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر ماریہ سلطان کی افغانستان کی موجودہ صورتحال اور طالبان حکومت کے طرزِ عمل پر گہری تشویش

ڈاکٹر ماریہ سلطان کی افغانستان کی موجودہ صورتحال اور طالبان حکومت کے طرزِ عمل پر گہری تشویش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement