• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہید ڈی ایس پی طارق کمبوہ کی بیٹی ماہ نور طارق نے سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرلی

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ماہ نور طارق کو پولیس سروس آف پاکستان میں تقرری پر مبارکباد اور حوصلہ افزائی شہدا کے بچوں کی کامیابیاں پنجاب پولیس کیلئے فخر، محدود وسائل میں بہترین تربیت پر شہید کی اہلیہ کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2026
in پاکستان
0
شہید ڈی ایس پی طارق کمبوہ کی بیٹی ماہ نور طارق نے سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرلی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) : انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم سے شہید ڈی ایس پی طارق کمبوہ کی بیٹی ماہ نور طارق نے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی۔ ماہ نور طارق نے سی ایس ایس کے مقابلے کے اعلیٰ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پولیس سروس آف پاکستان (PSP) میں جگہ بنائی ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ماہ نور طارق کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے بھرپور حوصلہ افزائی کی اور اہلخانہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس کے شہدا اور حاضر سروس ملازمین کے ہونہار بچوں کی تعلیمی میدان میں کامیابیاں پوری فورس کیلئے باعث فخر ہیں۔آئی جی پنجاب نے ماہ نور طارق کو اعلیٰ تعلیم دلوانے پر شہید ڈی ایس پی طارق کمبوہ کی اہلیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ محدود وسائل اور مشکل حالات کے باوجود بیٹی کی بہترین تعلیم و تربیت قابل ستائش ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ماہ نور طارق کو ہدایت کی کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور اختیارات کو ملک و قوم کی تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کیلئے بروئے کار لائیں۔اس موقع پر ماہ نور طارق نے کہا کہ انہیں شہید کی بیٹی ہونے پر فخر ہے اور وہ اپنی کامیابی کو ملک و قوم کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اپنے والد شہید کے نام کرتی ہیں۔ملاقات کے موقع پر ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی محمد احسن یونس، اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی قاضی فاروق سلطان سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے جبکہ ڈی ایس پی طارق کمبوہ شہید کی اہلیہ اوران کے بیٹے انسپکٹر شاہ زیب بھی اس موقع پر شریک تھے۔
٭٭٭٭٭

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کو قطری ہم منصب کا ٹیلی فون، خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

جو کرنا ہے کرو، چاہے روایتی یا غیر روایتی جنگ ہو ، ہم پہلے بھی تیار تھے اور اب بھی تیار ہیں، ہم کھڑے ہیں اور بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جو کرنا ہے کرو، چاہے روایتی یا غیر روایتی جنگ ہو ، ہم پہلے بھی تیار تھے اور اب بھی تیار ہیں، ہم کھڑے ہیں اور بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

جو کرنا ہے کرو، چاہے روایتی یا غیر روایتی جنگ ہو ، ہم پہلے بھی تیار تھے اور اب بھی تیار ہیں، ہم کھڑے ہیں اور بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper