• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in پاکستان
0
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، حاضر سروس اور ریٹائرڈ اعلیٰ سول و عسکری افسران، لواحقین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔بدھ کوآئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کاتعلق ضلع سرگودھا سے تھا ،اس بہادر سپوت نے گزشتہ روز بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف اپنی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے زخمی ہونے کے بعد جام شہادت نوش کیا۔وزیراعظم نے لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی غیر معمولی بہادری، فرض شناسی اور وطن کے دفاع کے لیے ثابت قدم عزم کو سراہا۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مکمل حمایت کے ساتھ ملک سے بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی اور اس کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں اور پاکستان کے امن، استحکام اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل وابستگی کی عکاس ہیں۔شہید کو ان کے آبائی گائوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی اقصیٰ بانو کی ملاقات

اگلی پوسٹ

صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے ممتاز زہرا بلوچ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے ممتاز زہرا بلوچ

صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے ممتاز زہرا بلوچ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper