• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی اقصیٰ بانو کی ملاقات

وزیر تعلیم کی محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو تعریفی سند جانے کرنے، گھر جا کر دینے کی ہدایت دیہی علاقوں سے ابھرنے والا ٹیلنٹ قومی سطح پر اپنی پہچان بنا رہا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in پاکستان
0
لاہور:وزیر تعلیم پنجاب  رانا سکندر حیات سے سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی اقصیٰ بانو کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے سی ایس ایس امتحان میں کامیاب ہونے والی اقصیٰ بانو نے ملاقات کی۔ رانا سکندر حیات نے اقصیٰ بانو کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ اقصیٰ بانو رحیم یار خان کے سرکاری کالج میں بطور لیکچرر خدمات سرانجام دے رہی تھی۔ سرکاری کالج کی لیکچرر کی بڑی کامیابی محکمہ ہائیر ایجوکیشن کیلئے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ رحیم یار خان کے گنجان علاقے میانوالی قریشیاں کی اقصیٰ بانو پنجاب کا قیمتی اثاثہ ہے۔ دیہی علاقوں سے ابھرنے والا ٹیلنٹ قومی سطح پر اپنی پہچان بنا رہا ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ ہماری بچیاں صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں، پنجاب کی بیٹیاں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ اقصیٰ بانو کی کامیابی دیگر طالبات کیلئے روشن مثال ہے۔ وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ اقصیٰ بانو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بہت متاثر ہے اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کا عزم رکھتی ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کی بیٹیوں کیلئے نئی راہیں کھل رہی ہیں۔ اس موقع پر وزیر تعلیم نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو اقصیٰ بانو کیلئے تعریفی سند جاری کرنے اور ایڈیشنل اور سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کو جنوبی پنجاب میں اقصیٰ بانو کے گھر جا کر تعریفی سند دینے کی ہدایت بھی کی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-07-at-12.17.05-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات، وزارت کے منصوبوں اور ترقیاتی کاموں پر پیش رفت سے آگاہ کیا

اگلی پوسٹ

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی شرکت

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper