• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات میں میزائل و ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کا احترام کرنے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات میں میزائل و ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کا احترام کرنے پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے جنگ بندی کا احترام کرنے پر زور دیا ہے ۔ منگل کو” ایکس ” پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں اپنے اماراتی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی ضروری ہے کہ جنگ بندی کو برقرار رکھا جائے اور اس کا احترام کیا جائے، تاکہ مذاکرات کے لیے ضروری سفارتی گنجائش پیدا ہو سکے، جو خطے میں دیرپا امن اور استحکام کی طرف لے جائے۔

Previous Post

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاکستان نیوی کی ستائش

Next Post

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو شہید

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper