• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاکستان نیوی کی ستائش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے بھرتیوں کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)مدادی کارروائی پر پاکستان نیوی کی ستائش کی ہے۔منگل کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان نیوی نے آف شور جہاز ایم وی گوتم کی ہنگامی کال پر موثر ردعمل دیا۔پاکستان بحریہ نے فنی خرابی کے باعث عمان سے بھارت جانے والے سمندر میں پھنسے جہاز کو فوری امداد فراہم کی۔ پاک بحریہ نے متاثرہ عملے کو خوراک، طبی امداد اور تکنیکی معاونت فراہم کرکے احسن کام سرانجام دیا۔انہوں نے کہا کہ امدادی مشن کے ذریعے جہاز کے ضروری نظام کی بحالی اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا،پاکستان نیوی نے ایک بار پھر پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کی،پاکستان نیوی ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Previous Post

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بحیرۂ عرب میں پھنسے غیر ملکی جہاز کے عملے کی بروقت امداد پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات میں میزائل و ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کا احترام کرنے پر زور

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper