• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستان کا ردِعمل متوازن، قانونی اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق تھا ، نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سفارتی کور کو معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2026
in پاکستان
0
آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستان کا ردِعمل متوازن، قانونی اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق تھا ، نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سفارتی کور کو معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بریفنگ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیر اعظم /وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستان کا ردِعمل متوازن، قانونی اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق تھا جس میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،جموں و کشمیر کا تنازعہ خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے اور اس کے منصفانہ حل کے لئے اقوامِ متحدہ کی سرپرستی میں اقدامات کی ضرورت ہے۔نائب وزیرِاعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے منگل کے روز سفارتی کور کو معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بریفنگ دی اور اسے پاکستان کے اتحاد، استقامت اور مسلح افواج کے ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے غیر متزلزل عزم کی علامت قرار دیا۔انہوں نے زور دیا کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستان کا ردِعمل متوازن، قانونی اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق تھا جس میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، انہوں نے کشیدگی میں اضافے، شہریوں کو نقصان اور علاقائی امن و سلامتی کو درپیش خطرات سے بھی آگاہ کیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اس بات کا اعادہ کیا کہجموں و کشمیر کا تنازعہ خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے اور اس کے منصفانہ حل کے لئے اقوامِ متحدہ کی سرپرستی میں اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سندھ طاس معاہدے کو متاثر کرنے والی یکطرفہ کارروائیوں کے خلاف بھی خبردار کیا اور کثیرالجہتی تعاون، امن مشنز اور عالمی روابط کے لئے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔نائب وزیرِاعظم/وزیرِ خارجہ نے شرکاء کو خلیجی خطے اور مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی کوششوں اور امن کے فروغ کے لئے پاکستان کے سہولت کار اور ثالثی کردار سے بھی آگاہ کیا۔اختتام پر انہوں نے جنوبی ایشیا میں مکالمے، سفارتکاری اور پرامن بقائے باہمی کے لئے پاکستان کے عزم کو دہرایا جبکہ ملکی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سیاسی آزادی کے تحفظ کے لئے قوم اور مسلح افواج کے عزم کو بھی اجاگر کیا۔معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ یہ بریفنگ اہم علاقائی اور عالمی پیشرفت پر سفارتی کور کے ساتھ نائب وزیرِاعظم/وزیرِ خارجہ کی باقاعدہ مشاورت کا حصہ تھی۔

پچھلی پوسٹ

”معرکہ حق“ میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بھارت کے خلاف عظیم فتح دی، ہم حق اور سچ پر تھے، سچائی کو شکست دینا ناممکن ہوتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سے قاضی القضا فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش اور مفتی اعظم الشیخ محمد احمد حسین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سے قاضی القضا فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش اور مفتی اعظم الشیخ محمد احمد حسین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سے قاضی القضا فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش اور مفتی اعظم الشیخ محمد احمد حسین کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper