• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان نیوی کا بحیرۂ عرب میں آف شور جہاز ایم وی گوتم کی جانب سے موصول ہونے والی ہنگامی کال پر فوری ردِعمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نیوی کا بحیرۂ عرب میں آف شور جہاز ایم وی گوتم کی جانب سے موصول ہونے والی ہنگامی کال پر فوری ردِعمل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):پاکستان نیوی نے اپنی سبک رفتاری اور بین الاقوامی سمندری ذمہ داریوں سے وابستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بحیرۂ عرب میں آف شور جہاز ایم وی گوتم کی جانب سے موصول ہونے والی ہنگامی کال پر فوری ردِعمل دیا۔ منگل کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق یہ جہاز جس میں سات افراد پر مشتمل عملہ سوار تھا (چھ بھارتی اور ایک انڈونیشین)، عمان سے بھارت جاتے ہوئے ایک سنگین فنی خرابی کا شکار ہو کر سمندر میں پھنس گیا۔ممبئی کے میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر (MRCC) سے اطلاع موصول ہونے پر پاکستان نیوی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پی ایم ایس اے جہاز “کشمیر” کو روانہ کیا۔ اس جہاز نے متاثرہ عملے کو خوراک، طبی امداد اور تکنیکی معاونت فراہم کی تاکہ ضروری نظام بحال کیے جا سکیں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ کارروائی پاکستان نیوی کے سمندری تحفظ اور انسانی ہمدردی پر مبنی ذمہ داریوں کے عزم کو اجاگر کرتی ہے، جو قومیت سے بالاتر ہو کر علاقائی پانیوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہے۔

Previous Post

نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا قونصلر امور اور پاکستانی شہریوں کے لیے خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

Next Post

ای سی سی کا اجلاس، تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک پر یوز آف سسٹم چارجز کے یکساں اطلاق سے متعلق سمریوں کی منظوری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper