• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا قونصلر امور اور پاکستانی شہریوں کے لیے خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا قونصلر امور اور پاکستانی شہریوں کے لیے خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کے روز قونصلر امور اور پاکستانی شہریوں کے لیے خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔انہوں نے وزارتِ خارجہ کے مابین باہمی تعاون کو سراہا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قونصلر خدمات میں مزید سہولتیں فراہم کی جائیں جن میں پاسپورٹس کے بروقت اور مؤثر اجرا کو یقینی بنانا اور اندرونِ ملک و بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بروقت اور مؤثر معاونت فراہم کرنا شامل ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عوام خصوصاً اوورسیز پاکستانیوں کی بہتر خدمت کے لیے سادہ، مربوط اور شہری مرکز نظام وضع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔اجلاس میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی، سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ، سیکرٹری داخلہ اور وزارتِ خارجہ و داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Previous Post

پاکستانی نوجوانوں نے انتہاپسندی اور نفرت کو مسترد کر کے امن، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، وفاقی وزیراحسن اقبال

Next Post

پاکستان نیوی کا بحیرۂ عرب میں آف شور جہاز ایم وی گوتم کی جانب سے موصول ہونے والی ہنگامی کال پر فوری ردِعمل

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper