• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات، معاشی شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات، معاشی شراکت داری کے فروغ پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، پاکستان اور قازقستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، علاقائی روابط اور معاشی شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور قازقستان کے تعلقات باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور علاقائی ہم آہنگی پر مبنی ہیں۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کا حالیہ دورۂ پاکستان دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو گا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سیاسی، پارلیمانی اور معاشی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی سفارتکاری کے فروغ اور دونوں ممالک کے فرینڈشپ گروپس کو مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے دوطرفہ تجارت خصوصاً زرعی شعبے میں تعاون میں ہونے والی مثبت پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ تجارت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے براہِ راست فضائی روابط ناگزیر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ علاقائی روابط کے فروغ اور منڈیوں تک رسائی کے لیے مشترکہ اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں جبکہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے علاقائی امن و استحکام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔اس موقع پر قازقستان کے سفیر یرژان کستافین نے مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو نئی جہت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

مکہ مکرمہ: روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمینِ حج کی آمد کا دوسرا مرحلہ شروع، 7 پروازوں سے 2 ہزار سے زائد عازمین پہنچ گئے

Next Post

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن جاری

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper