• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کے بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین، وسائل کی کمی کے باوجود جان ہتھیلی پر رکھنے والے "فائر فائٹرز ” کی خدمات قابل ستائش ہیں: محترمہ فرح عظیم شاہ

فائرفائٹرزاپنی جانیں عوام کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے نچھاور کر دیتے ہیں، بلوچستان میں بھی ریسکیو فائر فائٹرز کو بہترین حفاظتی آلات، اسنارکل اور گاڑیاں دی جائیں تاکہ بلوچستان کا فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ بروقت کارروائیاں کرکے عوام کی جان اور مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے رکن بلوچستان اسمبلی کافائر فائٹرز کا عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 4, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کے بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین، وسائل کی کمی کے باوجود جان ہتھیلی پر رکھنے والے  "فائر فائٹرز ” کی خدمات قابل ستائش ہیں: محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان اسمبلی کی رکن ۔بلوچستان نیشنل پارٹی خواتین ونگ کی سربراہ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے فائرفائٹرز کے عالمی دن پر بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ فائر فائٹرز کی خدمات، فرض شناسی اور قربانیوں کو سراہا ہے۔ نے فائر فائٹرز کا عالمی دن پراپنے خصوصی پیغام میں محترمہ فرح عظیم شاہ نےکہا کہ "فائرفائٹرز” اپنی جانیں عوام کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے نچھاور کر دیتے ہیں۔ فائر فائٹرز کی اہمیت سے عوامی آگاہی وقت کی ضرورت ہے۔ فائرفائٹرز عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈیوٹی کرتے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بڑے حادثات میں جانی ومالی نقصان سے بچایا ہے۔ بلوچستان میں بھی پنجاب اور وفاقی دارالحکومت کی طرز پر ریسکیو فائر فائٹنگ کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ بلوچستان میں بھی ریسکیو فائر فائٹرز کو بہترین حفاظتی آلات، اسنارکل اور گاڑیاں دی جائیں تاکہ بلوچستان کا فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ بروقت کارروائیاں کرکے عوام کی جان اور مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے

پچھلی پوسٹ

پی ایس ایل فائنل11، پشاور زلمی کی حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست: ‘

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper