• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پورٹ پر 74 ہزار ٹن کارگو ہینڈل، 19 جہازوں کی آمد متوقع ہے، محمد جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 3, 2026
in پاکستان
0
کراچی پورٹ پر 74 ہزار ٹن کارگو ہینڈل، 19 جہازوں کی آمد متوقع ہے، محمد جنید انوار چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں اور لاجسٹکس کا شعبہ مستحکم ہو رہا ہے۔وزارت بحری امور سے اتوار کو جاری بیان میں محمد جنید انوار چوہدری نے کہا کہ کراچی پورٹ پر 19 جہازوں کی آمد اور ایک جہاز کی روانگی شیڈول ہے جو وہاں مسلسل بحری سرگرمیوں کی عکاسی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 74 ہزار 603 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا جو بندرگاہ کی موثر کارکردگی کا ثبوت ہے۔ محمد جنید انوار چوہدری نے کہا کہ کنٹینرائزڈ کارگو سرِفہرست رہا جس کی مجموعی مقدار 45 ہزار 171 ٹن ریکارڈ کی گئی، اس میں 19 ہزار 303 ٹن درآمدات اور 25 ہزار 868 ٹن برآمدات شامل ہیں۔ اسی طرح بلک کارگو کی مقدار 11 ہزار 944 ٹن رہی جبکہ کلنکر کی برآمدات 6 ہزار 114 ٹن تک پہنچیں۔وزیر بحری امورنے کہا کہ مائع کارگو کی ہینڈلنگ بھی 10 ہزار 352 ٹن رہی جو توانائی سپلائی چین کی بہتری کی عکاسی کرتی ہے۔ان کے مطابق کراچی پورٹ پر اس وقت 14 جہاز لنگر انداز اور 7 جہاز روانہ ہوئے ، مختلف اشیاء کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ جہازوں کی مسلسل آمد و رفت پاکستان کی سمندری تجارت میں بہتری اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کا واضح اشارہ ہے، کراچی پورٹ اس حوالے سے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ

اگلی پوسٹ

صحافیوں نے بھارتی میڈیا کی غلط معلومات کو مسترد کیا،’’معرکہ حق‘‘ پر مسلح افواج کی تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافیوں نے بھارتی میڈیا کی غلط معلومات کو مسترد کیا،’’معرکہ حق‘‘ پر مسلح افواج کی تحسین

صحافیوں نے بھارتی میڈیا کی غلط معلومات کو مسترد کیا،’’معرکہ حق‘‘ پر مسلح افواج کی تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper