• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 3, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 24/7 نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ کیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینٹر میں بے پناہ رش اور اے سی کی بندش پر برہمی کا اظہار کیا اور سنٹر پر سہولتیں بہتر کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے سنٹر میں موجود شہریوں سے شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کے عمل کے بارے میں بھی پوچھا۔ وزیرداخلہ نے مختلف کاونٹرز پر جاکر شہریوں سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کئے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے رش کو بہتر طریقے سے مینج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نادرا سنٹر شملہ پہاڑی پہلے بھی وزٹ کر چکا ہوں، صورتحال بہتر تھی لیکن آج شہریوں کا فیڈ بیک اچھا نہیں ملا ۔محسن نقوی نے واضح کیا کہ شہریوں کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی میڈیا عوامی اعتماد اور جمہوری اقدار کے مضبوط ستون کے طور پر کھڑا ہے، معرکہ حق کے دوران پاکستانی میڈیا نے ذمہ دارانہ اور حب الوطنی پر مبنی کردار ادا کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

کراچی پورٹ پر 74 ہزار ٹن کارگو ہینڈل، 19 جہازوں کی آمد متوقع ہے، محمد جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پورٹ پر 74 ہزار ٹن کارگو ہینڈل، 19 جہازوں کی آمد متوقع ہے، محمد جنید انوار چوہدری

کراچی پورٹ پر 74 ہزار ٹن کارگو ہینڈل، 19 جہازوں کی آمد متوقع ہے، محمد جنید انوار چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper