• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فوج اپنی دفاعی استعداد کو جدید ٹیکنالوجی، تحقیق و ترقی، بین الاقوامی معیارات کے مطابق مزید مضبوط اور موثر بنا رہی ہے، ڈاکٹر محمد عمیر ہارون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
پاک فوج اپنی دفاعی استعداد کو جدید ٹیکنالوجی، تحقیق و ترقی، بین الاقوامی معیارات کے مطابق مزید مضبوط اور موثر بنا رہی ہے، ڈاکٹر محمد عمیر ہارون
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی):صدر وائس آف سندھ معروف براڈ کاسٹر ڈاکٹر محمد عمیر ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج وطن کی سلامتی اور دفاعِ پاکستان کیلئے ہمہ وقت مستعد اور تیار ہیں، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور استعداد میں اضافہ کرکے دفاع وطن کو مزید مستحکم بنانے اور دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب د ینے کیلئے پرعزم ہیں۔معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد عمیر ہارون نے کہا کہ ہماری مسلح افواج دشمن کی ناپاک سازشوں کو خاک میں ملانے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگی محاذوں پر پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، جدید ترین ہتھیاروں سے آراستگی اور دشمن کو دندان شکن جواب دینے کی ہمہ وقت تیاری اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہمارا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ ڈاکٹر محمد عمیر ہارون نے کہا کہ پاک فوج ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی دفاعی استعداد کو جدید ٹیکنالوجی، تحقیق و ترقی اور بین الاقوامی معیارات کے مطابق مزید مضبوط اور موثر بنا رہی ہے۔انہوں نے ہنگور کلاس آبدوز کی پاک بحریہ میں شمولیت کو ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کی بحری سرحدوں کے تحفظ اور خطے میں طاقت کے توازن کو مزید مستحکم، ملکی سمندری حدود اور اقتصادی زون کے تحفظ کو مزیدموثر بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ قریب ایک سال قبل،28 اپریل2025 کو پاکستان نے اپنے فتح۔II میزائل سسٹم کا پہلا بڑا کامیاب تجربہ کیا تھا۔نی تکنیکی بالادستی، سائنسی مہارت اور دفاعی خودکفالت کا پیغام دیا ہے۔ ڈاکٹر محمد عمیر ہارون نے مزید کہا کہ اس مختصر عرصے میں اس میزائل سسٹم کو مزیددرست نشانہ زنی اور بہتر صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ہمارے ماہر سائنسدانوں، انجینئرز اور پاک فوج کے بہادر جوانوں کے غیر متزلزل عزم، محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ فتحII میزائل سسٹم،جدید گائیڈنس ٹیکنالوجی، اعلی درجے کی درستگی اور متنوع اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میزائل کی کامیاب تیاری نہ صرف پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کا ذریعہ ہے بلکہ خطے میں امن و استحکام کے قیام کی جانب بھی ایک اہم قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاعی نظریہ ہمیشہ سے امن پسندانہ رہا ہے، تاہم ہماری مکمل تیاریاں اس بات کی ضمانت ہیں کہ اگر کوئی قوت ہمارے خلاف ناپاک عزائم رکھے گی تو اسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جانے والا منہ توڑ جواب ملے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم سے وفاقی وزیر صحت کی ملاقات، ڈریپ لیبارٹر یز کی ڈبلیو ایچ او سے سرٹیفیکیشن پر بریفنگ دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم سے وفاقی وزیر صحت کی ملاقات، ڈریپ لیبارٹر یز کی ڈبلیو ایچ او سے سرٹیفیکیشن پر بریفنگ دی

وزیر اعظم سے وفاقی وزیر صحت کی ملاقات، ڈریپ لیبارٹر یز کی ڈبلیو ایچ او سے سرٹیفیکیشن پر بریفنگ دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper