• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکا میں پاکستان کے سفیر کی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
امریکا میں پاکستان کے سفیر کی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی):امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے سفیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر بتایا کہ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں مشرق وسطیٰ سمیت خطے میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا گیا۔ملاقات کے دوران فریقین نے عالمی اور علاقائی صورتحال پر وسیع تبادلہ خیال کیا اور تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔پاکستانی سفیر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان مکالمے کے فروغ اور امن کے قیام میں مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ فریقین نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک ممکنہ روڈ میپ پر بھی غور کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا

اگلی پوسٹ

پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper