• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،ڈاکٹر مصدق ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 29, 2026
in پاکستان
0
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،ڈاکٹر مصدق ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، معیشت کو بلندیوں پر لے جانے کے لیے برامدات بڑھانا ہوں گی، بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ دینے کے لیے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔وہ بدھ کو پاک۔یورپی یونین بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جہاں انہوں نے بزنس ٹو بزنس روابط کے فروغ کے لیےمشترکہ اقدامات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع اور پرکشش مواقع موجود ہیں جن سے عالمی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یورپ پاکستان کا ایک اہم تجارتی اور سٹریٹجک شراکت دار ہے اور دونوں کے درمیان گہرے تاریخی روابط موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فورم کا بنیادی مقصد قومی سطح پر دولت کی تخلیق ہے جس کی بنیاد پیداواریت، جدت اور طویل المدتی ترقی پر ہے۔ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ مختلف ممالک کےدرمیان روابط سے نہ صرف کاروبار اور ٹیکنالوجی کا تبادلہ ہوتا ہے بلکہ سوچ اور طریقہ کار بھی منتقل ہوتے ہیں جس سے نئے بزنس ماڈلز اور خیالات جنم لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے مگر موثر خیالات بھی عالمی ویلیو چین میں اہم مقام حاصل کر سکتے ہیں اور یہی عمل معاشی تبدیلی کا پیش خیمہ بنتا ہے۔انہوں نے کہا کہ فورم کا انعقاد وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایک اہم کاوش ہے جو ملک میں انوویشن ایکو سسٹم کے فروغ کے لیے نہایت اہم ہے۔ یورپی کاروباری شخصیات اپنے ساتھ صدیوں پر محیط علمی اور تعلیمی روایت لاتی ہیں جو نوجوان نسل کے لیے نئے مواقع پیدا کرتی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ دولت کی تخلیق پائیدار بنیادوں پر ہونی چاہیے اور وسائل کے غیر ذمہ دارانہ استعمال سے صرف عارضی فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے لیے وسائل کا متوازن اور ذمہ دارانہ استعمال ناگزیر ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یورپ ماحولیاتی تبدیلی اور گرین اکانومی میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہےجبکہ یورپی یونین کی جانب سے ایس ایم ایز کی گرین ٹرانزیشن کے لیے سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات خصوصاً سیلاب پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں جن کے باعث جانی و مالی نقصان اور بڑے پیمانے پر بے گھری دیکھنے میں آئی۔انہوں نے کہا کہ جدید دور میں الیکٹریفیکیشن، معدنیات پر مبنی صنعت، مصنوعی ذہانت،معلوماتی انقلاب اور بائیوٹیکنالوجی جیسے رجحانات بیک وقت ترقی کر رہے ہیں جو مستقبل کے عالمی نظام کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

معرکہِ حق: مودی کے فوجی بالادستی اور علاقائی برتری کے خواب ریزہ ریزہ

اگلی پوسٹ

قابض بھارتی حکومت کشمیری عوام کی مذہبی، تعلیمی، لسانی اور ثقافتی شناخت کو مسخ کرنے کے ایک منظم منصوبے پر عمل پیرا ہے۔عزیر احمد غزالی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قابض بھارتی حکومت کشمیری عوام کی مذہبی، تعلیمی، لسانی اور ثقافتی شناخت کو مسخ کرنے کے ایک منظم منصوبے پر عمل پیرا ہے۔عزیر احمد غزالی

قابض بھارتی حکومت کشمیری عوام کی مذہبی، تعلیمی، لسانی اور ثقافتی شناخت کو مسخ کرنے کے ایک منظم منصوبے پر عمل پیرا ہے۔عزیر احمد غزالی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper