• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا نوجوان پاکستانی کاروباری شخصیت صالح آصف کو عالمی کامیابی پر خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا نوجوان پاکستانی کاروباری شخصیت صالح آصف کو عالمی کامیابی پر خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے نوجوان پاکستانی کاروباری شخصیت صالح آصف کی شاندار عالمی کامیابی کو سراہتے ہوئے اسے پاکستان کے لئے باعثِ فخر قرار دیا ہے۔اس پیشرفت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ 26 سالہ نوجوان جو کہ اے آئی سٹارٹ اپ کرسر (اینِی سفیئر) سے وابستہ ہیں، نے عالمی شہرت یافتہ کمپنی سپیس ایکس کے ساتھ ایک اہم معاہدہ کیا ہے جو ایلون مسک کی قیادت میں کام کر رہی ہے۔ اس کامیابی نے عالمی ٹیکنالوجی حلقوں میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستانی نوجوانوں کی بے پناہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان جدت اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی کامیابیاں ملک بھر کے نوجوانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں خصوصاً اُن افراد کے لئے جو مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان سٹارٹ اپس کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔اس طرح کی کامیابیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں کہ ہم جدت کو فروغ دیں، کاروبار میں آسانیاں پیدا کریں اور پاکستانی صلاحیتوں کو عالمی مواقع سے جوڑیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ بورڈ آف انویسٹمنٹ ملک میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، غیر ملکی سرمایہ کاری کے حصول اور پاکستان کو عالمی ڈیجیٹل معیشت میں ایک مضبوط مقام دلانے کے لئے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے نوجوان کاروباری شخصیت صالح آصف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ مزید پاکستانی نوجوان بھی اسی طرح عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کریں گے۔بورڈ آف انویسٹمنٹ جدت کے فروغ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کا مرکز بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلی مریم نواز کا پاک فوج سے فاتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر اظہار تشکر

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور قوم کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور قوم کو مبارکباد

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی فتح-II میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں، انجینئرز اور قوم کو مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper