• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کا اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مکالمے اور سفارت کاری کے ذریعے اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی

اگلی پوسٹ

آغوش کالج مری کے 9 طلبہ کی ترکیہ کے آئی ایچ ایچ سکالرشپ کے حصول کیلئے منعقدہ تحریری امتحان میں کامیابی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آغوش کالج مری کے 9 طلبہ کی ترکیہ کے آئی ایچ ایچ سکالرشپ کے حصول کیلئے منعقدہ تحریری امتحان میں کامیابی

آغوش کالج مری کے 9 طلبہ کی ترکیہ کے آئی ایچ ایچ سکالرشپ کے حصول کیلئے منعقدہ تحریری امتحان میں کامیابی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper