• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سردارایاز صادق کی سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب سے ملاقات،صوبے کی ترقی،جاری منصوبوں و پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
سردارایاز صادق کی سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب سے ملاقات،صوبے کی ترقی،جاری منصوبوں و پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( خصوصی رپورٹ):سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اتوار کے روز پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ملاقات کی، جس میں صوبے کی ترقی، جاری منصوبوں اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے صوبے کی ترقی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو

سراہتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ہر ضلع اور ہر حلقے میں مساوی بنیادوں پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام وزیراعلی مریم نواز کا شکریہ ادا کر رہے ہیں کہ انہوں نے 60 شہروں میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت گزشتہ 70 سال کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام شروع کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ستھرا پنجاب مہم کی نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک میں تعریف کی جا رہی ہے۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وزیراعلی مریم نواز صحت، تعلیم اور سیوریج کے بوسیدہ نظام کو جدید اور فعال نظام میں تبدیل کر رہی ہیں، جبکہ الیکٹرو گرین بسوں کا آغاز صوبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ انہوں نے سموگ کے خاتمے اور پنجاب کو سرسبز بنانے کے اقدامات کو بھی قابل تحسین قرار دیا۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ آئی ٹی، ماحولیات، زراعت اور معیشت سمیت ہر شعبے میں ہونے والی پیش رفت واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔انہوں نے لاہور سے راولپنڈی تک تیز ترین ٹرین سروس کے منصوبے کے آغاز پر بھی وزیراعلی مریم نواز کو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو پنجاب میں جاری ترقیاتی اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی اور وزیراعلی مریم نواز کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔انہوں نے قانون سازی اور پارلیمنٹ کے امور کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کی وجہ سے واٹر سپورٹس خطرات سے دوچار

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازکا 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نوازکا 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان

وزیراعلی مریم نوازکا 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper