• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت قانونی طور پر سندہ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کر سکتا، راجا خلیق الزمان انصاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
بھارت قانونی طور پر سندہ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کر سکتا، راجا خلیق الزمان انصاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد۔( نمائندہ خصوصی):ترجمان وفاقی حکومت برائے سندھ راجا خلیق الزمان انصاری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ عالمی نوعیت کا ہے جس کی کسی بھی فریق کی جانب سے یکطرفہ خلاف ورزی ممکن نہیں،اگرچہ بھارتی سیاستدانوں کی جانب سے اس حوالے سے بیانات سامنے آئے ہیں، تاہم بھارت قانونی طور پر اس معاہدے سے انحراف نہیں کر سکتا۔ ٹنڈوآدم میں "اے پی پی” سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس واٹر ٹریٹی کے حوالے سے پاکستان کا قانونی مؤقف مضبوط ہے اور ملک نہ صرف قانونی سطح پر بلکہ خارجہ پالیسی کے محاذ پر بھی بین الاقوامی فورمز پر اپنا کیس مؤثر انداز میں پیش کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے میں عالمی بینک کا ثالثی کردار بھی شامل ہے لہٰذا کسی ایک ملک کے لیے یکطرفہ اقدام کرنا ممکن نہیں۔ راجا خلیق الزمان انصاری نے کہا کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات محض دباؤ بڑھانے کی کوشش ہے، تاہم پاکستان ہر سطح پر اپنے مفادات کا دفاع کرنا جانتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے حالیہ کشیدگی کے دوران بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا جس سے دشمن کو واضح پیغام ملا کہ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں۔انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس کے نتیجے میں پاکستان ذمہ دار ریاست کے طور پر عالمی سطح پر ابھر کر سامنے آیا ، دنیا کو یہ باور کرایا گیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی سفارتی کوششیں قابل ستائش،آبنائے ہرمز کا گھیراؤ ختم کیے بغیر معاہدہ ممکن نہیں،حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

کراچی : 26 سالہ صالح آصف کی اپنی شاندار کامیابی:فوربز ارب پتیوں کی فہرست میں جگہ بنا لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی : 26 سالہ صالح آصف کی اپنی شاندار کامیابی:فوربز ارب پتیوں کی فہرست میں جگہ بنا لی

کراچی : 26 سالہ صالح آصف کی اپنی شاندار کامیابی:فوربز ارب پتیوں کی فہرست میں جگہ بنا لی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper