• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے رائونڈ کے انعقاد کے حوالے سے سفارتی کاوشوں پر بھی بات چیت کی گئی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنگ بندی میں توسیع کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کو سراہا۔ملاقات میں تنازعہ کے دیرپا حل کے سفارتی چینلز کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع خوش آئند ہے اور یہ قدم کشیدگی میں کمی کی جانب اہم پیش رفت ہے اور ایران کی جانب سے بھی مثبت پیش رفت کی امید ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مسئلے کے حل کیلئے ہر سطح پر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، امید ہے کہ فریقین سفارتی اور پر امن حل کو موقع دیں گے۔ نیٹلی بیکر نے خطے میں قیام امن اور تنازعہ کے حل کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے خلائی سٹیشن مشنز کے لیے تربیت کے لئے پاکستان کے پہلے خلا بازوں کے انتخاب کو تاریخی قرار دیدیا

اگلی پوسٹ

مسیحی اراکینِ اسمبلی کاسابق وفاقی وزیر اور سینیٹر کامران مائیکل کی قیادت پر مکمل اعتماد اور حمایت کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسیحی اراکینِ اسمبلی کاسابق وفاقی وزیر اور سینیٹر کامران مائیکل کی قیادت پر مکمل اعتماد اور حمایت کا اعلان

مسیحی اراکینِ اسمبلی کاسابق وفاقی وزیر اور سینیٹر کامران مائیکل کی قیادت پر مکمل اعتماد اور حمایت کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper