• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے خلائی سٹیشن مشنز کے لیے تربیت کے لئے پاکستان کے پہلے خلا بازوں کے انتخاب کو تاریخی قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے خلائی سٹیشن مشنز کے لیے تربیت کے لئے پاکستان کے پہلے خلا بازوں کے انتخاب کو تاریخی قرار دیدیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے خلائی سٹیشن مشنز کے لیے تربیت کے لئے پاکستان کے پہلے خلا بازوں کے انتخاب کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی ہمارے عوام کی بے پناہ صلاحیتوں اور خلائی ٹیکنالوجی میں پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کی عکاس ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کمانڈر خرم داؤد اور ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی سے ملاقات پر اُنہیں خوشی ہوئی ہے اور انہیں چین کے خلائی سٹیشن مشنز کے لیے تربیت حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی خلا باز منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ یہ شاندار کامیابی ہمارے عوام کی بے پناہ صلاحیتوں اور خلائی ٹیکنالوجی میں پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کی عکاس ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ انہوں نے دونوں خلا بازوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے وہ قوم کی امیدوں اور امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے ایک قابل فخر سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارت نے ایک بار پھر بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈہ مہم کے ذریعے پہلگام واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper