• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان میں نصب پیشگی موسمیاتی وارننگ سسٹم کے مکمل طور پر فعال نہ ہونے پر برہمی کا اظہار، انکوائری کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان میں نصب پیشگی موسمیاتی وارننگ سسٹم کے مکمل طور پر فعال نہ ہونے پر برہمی کا اظہار، انکوائری کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں نصب پیشگی موسمیاتی وارننگ سسٹم کے مکمل طور پر فعال نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون کی پیشگی تیاری اور موسمیاتی تغیر و ماحولیاتی خطرات سے بچائو کے اقدامات پر جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ، وزیر مملکت خزانہ اظہر بلال کیانی، چیئرمین این ڈی ایم اے، چیئرمین واپڈا اور تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور متعلقہ سرکاری عہدیداران نے شرکت کی۔ وزیر اعظم نے غیر معمولی موسمیاتی تغیر بالخصوص گلوف سے بچائو کے لیے گلگت بلتستان میں نصب پیشگی وارننگ سسٹم کے مکمل طور پر فعال نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گزشتہ سال واضح ہدایات کے باوجود سسٹم کی غیر فعالیت اور متعلقہ اداروں کی غیر موثر کارکردگی پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کی نااہلی اور کارکردگی میں کمی کسی طور برداشت نہیں کی جائے گی۔ عوام کی سہولت، خدمت اور خطرات سے بچائو کے لیےاقدامات تمام اداروں کا فرض العین ہے جس کی جوابدہی ہو گی۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے نقصان دہ اثرات سے متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہے جس کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام وفاقی متعلقہ ادارے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون اور ہم آہنگی سے پالیسی کے نفاذ میں درپیش تمام رکاوٹوں کو جلد از جلد دور کریں۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال مون سون سیزن میں دریائوں کی گزرگاہوں اور سیلاب کے ممکنہ راستوں میں تجاوزات تباہی کا باعث بنیں۔ اس سال اس کے حل کے لئے، پیشگی موثر حکمت عملی اختیار کی گئی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مون سون کے دوران ممکنہ سیلاب سے بچائو کے لیے تمام ادارے استعداد کار کو بڑھاتے ہوئے عوام کی سہولت کے لیے وسائل سے بڑھ کر کام کریں۔ پیشگی وارننگ سسٹم کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے لیے تمام ضروری انفراسٹرکچر کی فراہمی اور فعالیت کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور دیگر تمام متعلقہ ادارے صوبوں کے باہمی تعاون سے یکجا ہو کر موثر اقدامات کریں

پچھلی پوسٹ

زونگ اور سام سنگ کے مابین فائیوجی کو فروغ دینے کے لئے ”شاپ اِن شاپ اور ٹریڈ اِن پروگرام“ میں شراکت داری

اگلی پوسٹ

معرکہ حق میں پاک فوج اور پاکستان کے غیور عوام نے ناقابل تسخیر اتحاد کا مظاہرہ کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق میں پاک فوج اور پاکستان کے غیور عوام نے ناقابل تسخیر اتحاد کا مظاہرہ کیا

معرکہ حق میں پاک فوج اور پاکستان کے غیور عوام نے ناقابل تسخیر اتحاد کا مظاہرہ کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper