• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان نے پانچ دہائیوں کے دوران 16 کروڑ بچوں اور 13 کروڑ ماؤں کو ویکسینز کے ذریعے تحفظ فراہم کیا،عالمی ادارہ صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 23, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے پانچ دہائیوں کے دوران 16 کروڑ بچوں اور 13 کروڑ ماؤں کو ویکسینز کے ذریعے تحفظ فراہم کیا،عالمی ادارہ صحت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے عالمی ادارۂ صحت ( ڈبلیو ایچ او)اور دیگر شراکت داروں کے تعاون سے گزشتہ پانچ دہائیوں کے دوران 16 کروڑ سے زائد بچوں اور 13 کروڑ ماؤں کو جان بچانے والی ویکسینز کے ذریعے تحفظ فراہم کیا ، یہ پیش رفت 1978 میں پاکستان کے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات ( ای پی آئی)کے قیام کے بعد ممکن ہوئی۔ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق طبی سائنس کی بدولت پاکستان نے 1976 میں چیچک (سمال پاکس) کا خاتمہ کیا، حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام سے اب تک قابلِ انسداد بیماریوں سے ہونے والی تقریباً 26 لاکھ بچوں کی اموات کو روکا جا چکا ہے۔ عالمی سطح پر بھی ویکسینز نے 1974 سے اب تک 15 کروڑ 40 لاکھ جانیں بچائی ہیں، پاکستان اُن پانچ سرفہرست ممالک میں شامل ہے جہاں ویکسینیشن کے باعث بچوں کی اموات میں نمایاں کمی آئی۔پاکستان نے 1994 سے اب تک فالج زدہ پولیو کے کیسز میں 99.8 فیصد کمی حاصل کی جو کہ اندازاً 20 ہزار کیسز سے کم ہو کر 2025 میں صرف 31 رہ گئے۔اسی طرح عالمی ادارۂ صحت نے پنجاب، سندھ، آزاد کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں زچگی اور نوزائیدہ تشنج (ایم این ٹی ای )کے خاتمے کی تصدیق کی ہے جس کے نتیجے میں ملک کی تقریباً 80 فیصد آبادی ایسے علاقوں میں رہتی ہے جہاں نوزائیدہ تشنج اب صحت عامہ کا خطرہ نہیں رہا۔عالمی ادارۂ صحت کے مطابق پاکستان کا ای پی آئی پروگرام بچوں کی مجموعی اموات میں 17 فیصد تک کمی کا باعث بنتا ہے۔حکومتِ پاکستان کی قیادت اور گیوی، دی ویکسین الائنس کے تعاون سے ہر سال 70 لاکھ سے زائد بچوں اور 55 لاکھ خواتین کو 13 مختلف قابلِ انسداد بیماریوں کے خلاف ویکسین فراہم کی جاتی ہے، اس کے علاوہ پولیو کے خاتمے کے لیے جاری مہمات کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو بارہا ویکسین دی جاتی ہے جس کے لیے عالمی ادارۂ صحت 15 ہزار سے زائد معمول کے ویکسینیٹرز اور 4 لاکھ سے زائد فرنٹ لائن پولیو ورکرز کی تربیت اور معاونت کرتا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا پولیو ویکسینیشن نیٹ ورک ہے۔عالمی ہفتۂ حفاظتی ٹیکہ جات (24 اپریل تا یکم مئی)سے قبل پاکستان میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر لوو داپینگ نے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز، سائنسدانوں، حکام اور شراکت داروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ویکسینز زندگی بچاتی ہیں اور بچوں کو مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ سائنسی شواہد واضح اور مضبوط ہیں لہٰذا فیصلے خوف یا غلط معلومات کے بجائے سائنسی بنیادوں پر ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او پاکستان، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن اور پولیو کے خاتمے کے پروگرام کے ساتھ مل کر ہر بچے اور ہر ماں تک ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے چاہے ان کا تعلق کسی بھی علاقے یا سماجی و معاشی پس منظر سے ہو۔حفاظتی ٹیکہ جات کی بدولت نہ صرف اموات میں کمی آئی بلکہ گزشتہ 48 برسوں میں لاکھوں افراد بیماری، معذوری اور ہسپتال داخلے سے بھی محفوظ رہے۔ خسرہ، پولیو، نمونیا اور اسہال جیسی بیماریوں سے تحفظ کے نتیجے میں نہ صرف صحت کے اخراجات میں کمی آئی بلکہ تعلیمی حاضری میں بہتری اور صحت کے نظام پر دباؤ میں بھی کمی واقع ہوئی۔عالمی ادارۂ صحت کے مطابق ویکسینیشن کے ذریعے بچائی جانے والی ہر جان کے بدلے اوسطاً 66 سال کی صحت مند زندگی حاصل ہوتی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ویکسینز نہ صرف زندگی بچاتی ہیں بلکہ معیارِ زندگی کو بھی بہتر بناتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کی شرکت

اگلی پوسٹ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پہلگام واقعے کے ایک سال مکمل ہونے پر بھارت کے جھوٹے اور بہیمانہ کردار کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پہلگام واقعے کے ایک سال مکمل ہونے پر بھارت کے جھوٹے اور بہیمانہ کردار کی مذمت

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پہلگام واقعے کے ایک سال مکمل ہونے پر بھارت کے جھوٹے اور بہیمانہ کردار کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper