• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 22, 2026
in Uncategorized
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو یہاں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور آئندہ بین الاقوامی روابط اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے افسران کے ساتھ ابھرتی ہوئی عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات پر بروقت اور موثر انداز میں پیش رفت کی جائے جس میں واضح مقاصد، سٹریٹجک بصیرت، ٹھوس اہداف اور نتائج پر مرکوز حکمت عملی کو یقینی بنایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جرائم کی شرح میں اچانک اضافے پرنوٹس، ہنگامی اجلاس طلب جرائم کے واقعات کی ویڈیوز خود شرکا کو دیکھا کر سخت اظہاربرہمی، متعلقہ پولیس افسروں سے حالیہ واقعات کی باز پرس

اگلی پوسٹ

پاکستان نے پانچ دہائیوں کے دوران 16 کروڑ بچوں اور 13 کروڑ ماؤں کو ویکسینز کے ذریعے تحفظ فراہم کیا،عالمی ادارہ صحت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے پانچ دہائیوں کے دوران 16 کروڑ بچوں اور 13 کروڑ ماؤں کو ویکسینز کے ذریعے تحفظ فراہم کیا،عالمی ادارہ صحت

پاکستان نے پانچ دہائیوں کے دوران 16 کروڑ بچوں اور 13 کروڑ ماؤں کو ویکسینز کے ذریعے تحفظ فراہم کیا،عالمی ادارہ صحت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper