• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے 97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں اور بلب تقسیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے 97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں اور بلب تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد۔ ( نمائندہ خصوصی):خاتونِ اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے تحصیل دوڑ کے گائوں مرزا فرخ بیگ میں ایس ایچ ایف ایف کے مستحق خاندانوں میں گھروں کی تعمیر کے بعد ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی، پ پ پ ضلع صدر محمد سالم زرداری اور ڈسٹرکٹ مینیجر سافکو عبدالصمد پھلپوٹو نے 97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں، موبائل چارجر اور بلب تقسیم کیے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی اور پ پ پ ضلع صدر محمد سالم زرداری نے کہا کہ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں، پنکھے، موبائل چارجر اور بلب تقسیم کیے گئے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام کا مقصد خاتون اول کی جانب سے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو متبادل توانائی کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر گائوں کے مستحق خاندانوں نے سولر، بیٹری اور پنکھے فراہم کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا شکریہ بھی ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کا منصوبہ بندی سے کیا گیا ڈرامہ تھا ، رپورٹ

اگلی پوسٹ

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند،تاجروں کو شدیدغم وغصے کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند،تاجروں کو شدیدغم وغصے کا اظہار

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند،تاجروں کو شدیدغم وغصے کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper