• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند،تاجروں کو شدیدغم وغصے کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،کرکٹ سٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند،تاجروں کو شدیدغم وغصے کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔ ( نمائندہ خصوصی):خیبرپختونخوا میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے تاریخی اجلاس کے موقع پر کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں قائم دکانیں اور بازار مکمل طور پر بند کر دیے گئے، جس پر تاجروں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔بدھ کے روز طلب کیا گیا اسمبلی اجلاس سہ پہر تین بجے ہونا تھا تاہم کارروائی تقریباً دو گھنٹے تاخیر سے شام پانچ بجے شروع ہوئی۔ سکیورٹی انتظامات کے تحت اسٹیڈیم کے گردونواح میں قائم مارکیٹیں بند کروا دی گئیں جبکہ علاقے میں سکیورٹی اداروں، بیوروکریسی اور اراکین اسمبلی کی گاڑیوں کی پارکنگ قائم کی گئی۔مقامی تاجروں کا کہنا ہے کہ کاروبار کی بندش سے انہیں مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ان کے مطابق اگر حکومت کو واقعی عوامی مسائل کا احساس ہوتا تو بازار بند نہ کیے جاتے۔ تاجروں نے اسمبلی اجلاس کو “غیر ضروری اقدام” قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا عام شہریوں سے کوئی براہ راست فائدہ نہیں بلکہ یہ محض عوامی وسائل کے ضیاع کے مترادف ہے۔واضح رہے کہ کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والا یہ اجلاس صوبائی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا اجلاس قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس کے انتظامات اور اثرات پر مختلف حلقوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے

پچھلی پوسٹ

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے 97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں اور بلب تقسیم

اگلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولوبایوف سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper