• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا 88واں یوم وفات 21 اپریل کو منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا 88واں یوم وفات 21 اپریل کو منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالكوٹ۔ ( نمائندہ خصوصی):شاعر مشرق،مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا 88واں یوم وفات 21 اپریل کو منایا گیا۔ اس سلسلے میں سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں سرکاری وغیر سرکار ی سطح پر تقر یبا ت کا اہتمام کیا گیا جن میں حکیم الا مت ڈاکٹر علامہ اقبال ؒکی تحریک پاکستان کےلئے عظیم خد مات کو خر اج عقید ت پیش کیا گیا۔ اخبارات نے خصوصی ایڈیشن شائع جبکہ پی ٹی وی سمیت نجی ٹی وی چینلز نے بھی خصوصی پروگرام نشر کیے۔شاعر مشرق علامہ اقبال ؒ نہ صرف ممتا ز قانون دان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیت تھے بلکہ اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر بھی تھے۔ ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کو دور جدید کا صوفی شاعر سمجھا جاتا ہے ۔ ان کا بحیثیت سیاستدان اہم ترین کارنامہ نظریہ پاکستان کی تشکیل ہے جو انہوں نے1930ء میں الہ آباد میں پیش کیا تھا ۔علامہ محمد اقبالؒ کا پیش کردہ یہی نظریہ پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ بطور شاعر ان کی معروف ترین تصانیف میں بانگ درا، بال جبریل،ضرب کلیم، پیام مشرق اور دیگر قابل ذکر ہیں۔ علامہ محمد اقبالؒ21اپریل1938ءکو 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی اور متعلقہ نظام کو مزید مربوط بنانے کی اصولی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

پاکستان کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے زبردستی داخل ہونے اور صحن میں قابض طاقت کا جھنڈا لہرانے کے اقدام کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پاکستان کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے زبردستی داخل ہونے اور صحن میں قابض طاقت کا جھنڈا لہرانے کے اقدام کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper