• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے زبردستی داخل ہونے اور صحن میں قابض طاقت کا جھنڈا لہرانے کے اقدام کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے زبردستی داخل ہونے اور صحن میں قابض طاقت کا جھنڈا لہرانے کے اقدام کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔منگل کو ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ قابلِ مذمت اقدامات نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں بلکہ اس مقدس مقام کے تقدس اور حرمت کی بھی سنگین پامالی ہیں۔ اس طرح کے اشتعال انگیز اقدامات خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان مطالبہ کرتا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے تحت موجود مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں اور غیر قانونی آبادکاروں کو حاصل استثنا (امپیونٹی) کا خاتمہ کیا جائے۔ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، ان کے حقِ عبادت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، اور ایک آزاد، قابلِ عمل اور جغرافیائی طور پر متصل ریاستِ فلسطین کے قیام کی حمایت کرتا ہے جو 1967ء سے قبل کی سرحدوں پر مبنی ہو اور جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

پچھلی پوسٹ

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کا 88واں یوم وفات 21 اپریل کو منایا گیا

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل ‘تیمور’ کی کامیاب فائرنگ کے ذریعے جنگی قوت کا مظاہرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل ‘تیمور’ کی کامیاب فائرنگ کے ذریعے جنگی قوت کا مظاہرہ

پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل 'تیمور' کی کامیاب فائرنگ کے ذریعے جنگی قوت کا مظاہرہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper